@PTIofficial@Muhamma89621201@QasimKhanSuri لا حول ولا قوتہ الا باللہ
ایک دن سب نے مرنا ہے نئی زندگی شروع کرنے کے لئے حساب کتاب کے بعد
یا اللہ جن کے دل میں ذرہ برابر ایمان ہے انکے دلو کو پھیر دے ہم بھٹکے ہوئے ہیں سیدھی راہ پہ واپس لا
@OfficialDGISPR@DGISIPakistan
یااللہ عمرانُ کی حفاظت فرما اسکا سایہ ہم پر سلامت رکھ