پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ سیاسی فیصلے پارلیمنٹ میں ہی ہونے چاہئیں، جہاں عوامی نمائندے عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے واضح کیا کہ مضبوط جمہوریت، فعال پارلیمنٹ اور بااختیار بلدیاتی نظام ہی مؤثر حکمرانی کی بنیاد ہیں۔
پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما MNA ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وفاقی وزیر محسن نقوی کے نئے انتظامی یونٹس کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کی تجاویز پرانے خیالات ہیں جو پاکستان کی تاریخ میں بار بار ناکام رہے ہیں۔ ہمیں لوکل گورنمنٹ کے نظام کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کیا ہے اور یہ نوجوانوں کے لیے کیوں اہم ہے؟
اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟
یہ وڈیو مکمل دیکھیں، اور نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کو سمجھیں۔
محمد نعمان بھٹی
کوآرڈینیٹر ڈویژن سکھر
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ
میں تمام دوستوں و معززین شخصیات کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پارٹی قیادت کی جانب سے جاری کردہ نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ڈویژن سکھر کوآرڈینیٹر مقرر ہوئے پر مبارکباد دی
@ShahNafisa
میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں سکھر ڈویژن کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے خدمت کا موقع عطا فرمایا۔
میں اپنی قائد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ، سمیت نیشنل یوتھ پارلیمنٹ کی مرکزی قیادت کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
1/3
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں ضلع خیرپور کے نئے شامل ہونے والے تمام معزز ارکان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کی شمولیت اس بات کی علامت ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو قوم کی خدمت، نوجوانوں کی رہنمائی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
@ShahNafisa
effective 30 July 2026. We congratulate all the newly appointed office bearers and wish them success in serving the youth with dedication and leadership.
2/2
نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں ضلع خیرپور کے نئے شامل ہونے والے تمام معزز ارکان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آپ کی شمولیت اس بات کی علامت ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو قوم کی خدمت، نوجوانوں کی رہنمائی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
@ShahNafisa
مظفرآباد میں ہر جانب پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش!
انشاء ﷲ 2 اگست کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت مظفرآباد کے غیور عوام کی ہوگی۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں ایل اے 30 سے پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے خطاب کررہے ہیں۔
#KashmirPeDakaNamanzur#VotePeDakaNamanzur
Heartiest Birthday wishes to #PresidentAsifAliZardari who served one of the longest prison sentences for restoration of democracy, steered the #PPP in the most challenging times after martyrdom of #ShaheedBenazirBhutto and oversaw the passage of 18th amendment and 7th NFC Award, both milestones in Pakistans legal history. #HBD #26thJuly