گذشتہ برس پانچ اگست کو اسی لاکھ کشمیریوں کے گھروں کو جیل بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کی تاریخ کا بدترین کرفیو اور لاک ڈاؤن پانچ اگست 2019 سے جاری ہے۔ رابطوں کے ذرائع بند ہیں، میڈیا پر پابندیاں ہیں کشمیر کی آئینی حیثیت کو بدل کر کشمیریوں
#KashmirSeeksAttention
اسرائیل کی حمایت کرنے والو
زرا یہ بھی پڑھ لو اور ڈرو اس دن سے جب رب کے حضور پیش کیے جاؤ گے
1)تم پر تمھارا قبلہ اول بند کیا ہوا ہے
2):شامی بچی نےدم توڑتے وقت کہاتھاکہ میں اپنےرب کوجاکرسب بتاؤنگی
3):لڑائی کےدوران 1عراقی بچی نےبھاگتےھوۓ صحافی سےکہا"انکل میری ویڈیومت بنائیں میں👇
@fazail_mugha@hb2kh Muslman Muslman ik jism ki mannd hain
Muhammad bin qasim ny ik behn ki friyad pr Sindh ftah kia
Masjid-e-aqsa humara qibla awal ha slahuddin ayoubi ny usy ftah kia aur wo hamesha muslmanu ki zmeen rahy gi hum usy ftah krein gy Insha-Allah
@fazail_mugha@hb2kh Kon log ho yar ap ap waqi muslman ho filhal ap k liye me bs yahi kaho ga k kia ap ny Allah ka wo frman nai para Yahood-o-nisara ko dost mt bnao
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کا فرمان ہے ❤️
اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ.
ترمذی، 4 : 399، رقم : 2219
’’میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا۔‘‘
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
جناب محمد صلی اللہ علی وسلم آپ کی عزت اور حرمت پر میری جان بھی قربان ہے ۔ ۔ من سب نبیا فقتلوہ ۔۔ ابھی بھی کچھ لوگ ٹوٹل سے پٹرول ڈلواتے ہیں اور فرانسیسی مصنوعات استعمال کرتے ہیں تو دعوی حب رسول میں جھوٹے ہیں
رسول اللّہ ﷺنےفرمایا🌾
اللّہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔ بلکہ وہ ( پختہ کار ) علماء کو موت دے کرعلم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے
(صحیح بخاری ، ۱۰۰)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ