"جب امت مصطفیٰ ﷺ تعلیماتِ نبویؐ کو بھلا دے، تو ظلم، کرپشن اور دہشت گردی عام ہو جاتی ہے! 💔 اگر انصاف چاہتے ہو، تو واپس نبی رحمت ﷺ کی سیرت کی طرف لوٹ آؤ! 🕌✨ #عدل_مصطفیٰ#نظام_مصطفیٰ"
"بلوچستان کے معصوم عوام اور بے گناہ شہریوں کا خون بہانے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں! ریاست کو ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا! 🇵🇰⚖️ #بلوچستان_کا_امن"
روزہ صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں، اپنی زبان، آنکھ، اور دل کا بھی روزہ رکھو! 💙 #رمضان_کی_برکتیں سحر و افطار صرف کھانے کے لمحات نہیں، بلکہ اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا وقت ہے۔ الحمدللہ! 🕌 #رمضان_کریم