کریلوی خاندان کی مسلم لیگ ن میں واپسی پر سربراہ آرگنائزنگ کمیٹی اور ممبران آرگنائزر کمیٹی کے ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
نعمان اعوان زرگر بانی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر
لڑکی نے اپنی کڈنی بیھج کر اپنے بوائے فرینڈ کو iphone دلا دیا
آے اللہ پاک ہم بھی تیرے ہی بندے اور تمہیں سے مانگتے ہیں
ہمیں بھی ایسی گرل فرینڈز عطا کر دے مولا
😫😂😫
یا اللہ میرے محبوب قائد میاں نوازشریف کے بیانیہ کو فتح دے ان پر اپنی رحمت کے سایے قائم رکھ اور جو اس مشکل گھڑی میں میاں صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں ان کی عزت میں اضافہ فرما ۔۔۔2021 کی دعا