پاکستانی جرنیلوں کی کرپشن ایکسپوز کرنے پر احمد نورانی اور اس کے خاندان کو کس کرب سے گزرنا پڑا
احمد نورانی ہاؤس کمیٹی میں اپنے خاندان پر فوجی مظالم کا بتاتے ہوۓ
“عمران خان کو مائنس کیا گیا ہے۔ بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر جائیں”۔
علیمہ آپا کے لہجے کا دکھ کوئی بہن ہی سمجھ سکتی ہے
۔۔
کہاں گئے وہ گنڈاپور کے تنخواہ دار پالشی جو پوچھتے تھے
“کیا پوری اسمبلی غدار ہے” ؟؟
ہاں بےغیرتو پوری اسمبلی نے خان بیچا
مگر ہم قبر تک تمہارا پیچھا کریں گے
بکاؤ میڈیا یہ آپکو کبھی بھی نہیں دکھائے گا، اتنی گرمی میں اس وقت پنجاب اسمبلی کے باہر سرکاری ملازمین بڑی تعداد میں جعلی وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔
بھولنا مت خون میں لت پت عمران خان نے اس قوم کی خاطر گولیاں کھائی تھی۔
سگی بہن علیمہ خان بار بار کہہ رہی ہیں کہ قید تنہائی میں عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے 💔
اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر خدا نخواستہ پاکستان اور ایران کی جنگ ہوتی تو میں پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان کے ساتھ ہوتا ،
لیکن جب مظلوم فلسطینیوں کا واحد سہارا ایران ،
نواز شریف کے یار مودی کے پارٹنر قاضی نیتن یاہو کے خلاف لڑے گا تو میں دل و جان سے غیرت مند ایران کے ساتھ ہوں ♥️
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی کال کوٹھری میں، 40 ڈگری کی تپتی گرمی میں صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے جھکنے اور قوم کی آزادی اور خودداری پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔۔!!
#ReleaseImranKhan
Link : https://t.co/k9AgcYDmOc
"کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب فوری طور اسرائیل کے خلاف قرآنی و حدیث کے حوالوں کے ساتھ ایک جارحانہ بیان دیں گے؟ یہ درخواست اس لیے کی ہے کہ وہ سیاست سمیت بہت سے باتوں پر بیانات دیتےرہتے ہیں۔" عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
جب جب اسرائیل کوئی بڑی کاروائی کرتا ہے اسرائیل کے یار عمران خان کو قید تنہائی میں ڈال دیتے ہیں ملاقاتیں بند کردیتے ہیں ذرا نہیں زیادہ سوچیں کہ ایسا کیوں ہے آخر کسکو اسرائیل کیخلاف سخت بیان آنے سے مسئلہ ہے؟
جس تکلیف میں عمران خان کو رکھا ہے اس کی مثال پاکستان کی سیاست میں نہیں ملتی
نہ روشنی ہے
نہ بجلی ہے
اور نہ سہی کھانہ دیا جا رہا ہے
بہن نورین خان کی گفتگو 💔
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب فوری طور اسرائیل کے خلاف قرآنی و حدیث کے حوالوں کے ساتھ ایک جارحانہ بیان دیں گے؟
یہ درخواست اس لیے کی ہے کہ وہ سیاست سمیت بہت سے باتوں پر بیانات دیتےرہتے ہیں۔