@Hoor_e_Ain Do u think all u mentioned is his working domain. Surely not then he only has to play his constitutional role only . Who allows him for Inter Fairing in other matters. In this way every Grade 22 officer will consider himself above the law
@AnwarLodhi لعنت اللہ علی اللکاذبین یہ خدا کو بھول گئے ھیں جلد خدا کے سامنے پیش ھوں گے اور چند دن قید تنہائی نہیں ایک ابدی عذاب انکا منتظر ھے انشاء اللہ تعالیٰ
@FarhanKVirk ورک صاحب ساڑھے تین سال والوں سے تو ضرور پوچھیں لیکن جو ان سب ایشوز کو پیدا کرنے اور ڈیفنڈ کرنے والے اور کئی کئی باریاں لیکر بھی جوابدہ نھیں تو آپکی بالائی منزل کے خالی ھونے میں کوئی شک نھیں
@AzmaBokhariPMLN 'خود بھگتو گھر والوں کو کیوں عزاب میں ڈالا ھوا ھے"
یہ اعتراف ھی ھے نہ کے کسی کا گناہ ھو نہ ھو اسکو اٹھا لیا جائے گا پھر بھلے وہ خواتین ھوں بزرگ ھوں یا بچے کسی کو نھیں چھوڑا جائے گا 👏👏👏👏👏👏
@iqrarulhassan بھت افسوس ھوا آپکی یہ ٹوئٹ پڑھ کر ڈاکٹر شیریں مزاری آپکی والدہ کی عمر کی ھونگی اور چار دفع گرفتاری اور پارٹی چھوڑنے پر رھائی اسکے بعد بھی آپکا یہ کمنٹ آپکے بارے میں بھی رائے یکسر تبدیل ھوگئ آج
نہایت افسوس ھوا