پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی آمر نے ایک سیاسی لیڈر اور اس کے خاندان پر اتنا ظلم کیا ہو جتنا بزدل آمر عاصم منیر نے کیا ہے، عمران خان پر عاصم منیر نے 300 سے زائد جھوٹے کیسز بنائے ہیں عدالتوں کو کنٹرول کیا ہوا ہے،اگر عدلیہ آزاد ہو تو یہ سارے جھوٹے کیسز دو دن میں ختم ہو جائیں گے، لانگ مارچ کے اعلان کے وقت ہی سہیل خان آفریدی نے کہہ دیا تھا کہ یہ ٹی ٹونٹی نہیں یہ ٹیسٹ میچ ہو گا، عاصم منیر رجیم نے خوف کے مارے مارچ سے کئی روز پہلے ہی اسلام آباد کو کنٹیرستان بنا دیا، عاصم منیر رجیم انتہائی بزدل اور ڈرپوک ہے جو اپنی ہی عوام سے ڈرتی ہے، 9 مئی کے ڈرامے اور تشدد، 26 نومبر کے قتل عام، تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر ہزاروں پرچوں کے باوجود بھی عوام عمران خان کے لیے نکلتی ہے، عاصم منیر بدترین ظلم کے باوجود خوف اور ڈر میں مبتلا ہے اور سی لیے اپنی ٹیم بھی بدل دی ہے، لگتا یوں ہے کہ آمر کے اوپر اس کے اپنے محکمے ہی سے پریشر شروع ہو گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ایجنسیوں کا صوبائی حکومت کے وزرا کابینہ کے لوگوں کا اغوا ملک دشمنی اور ریاست سے بغاوت اور سنگین غداری ہے اس پہ ان سب افسران کو سزائے موت ہوگی ایک دن۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا!
ساہیوال، چیچہ وطنی کے غیور عوام کے نام اہم پیغام :
قوم کے حقیقی قائد عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے (حلقہ پی پی 203) میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا مکمل طور پر بائیکاٹ ہے پی ٹی آئی کا کوئی بھی نمائندہ اور کارکن اس الیکشن کا حصہ نہیں بنے گا۔ ملک میں جاری فسطائیت و لاء قانونیت کے خلاف چیچہ وطنی کے عوام اس الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
یہ اس بورڈ آف پیس کا اعلامیہ ہے جس میں شمولیت کو پاکستان حکومت نے اپنی سفارتی فتح قرار دیا تھا اور شہباز شریف نے والہانہ طور پر ٹرمپ کو سیلوٹ کرتے ہوئے نوبل انعام کے لئیے اس کی سفارش کی تھی ۔ اعلامیہ میں سات اکتوبر کے دن ہونے والی اسرائیل کی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے اور اس دن کو یہودی قوم کے خلاف حماس کی ایک ظالمانہ کاروائی قرار دیا ہے ۔
شرم آنی چائیے سیلوٹ کرنے والے اور ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لئے سفارش کرنے پر
فیصلہ ہو چکا ہے سہیل آفریدی کے ساتھ نہیں چلا جا سکتا، منیب فاروق
سہیل آفریدی تم جیسوں کے ساتھ یعنی تمہارے ہینڈلرز کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں تمہارے ہینڈلرز کی کیا اوقات یے وہ پورا پاکستان جانتا ہے ڈفرز ہمیشہ ڈفرز ہی رہیں گے ۔۔۔۔
جوانو خفگی نہیں کرنی 🚨
لانگ مارچ سست ہے ، آگے نہیں بڑھ رہا ، لائحہ عمل نہیں آرہا جیسی جلد بازی اور تنقید نہیں کرنی۔ لانگ مارچ طاقت ہے اور اسے طاقت بنا کر رکھنا ہے۔ فوج یہ چاہتی ہے کہ لامگ مارچ کسی طرح ختم ہو۔ پہلے مذاکعات کے جھانسے سے ختم کرنے کی کوشش کی۔اب وہ اسے طاقت کے زور سے بھی سرنگوں کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن ہم نے بس اسے بچا بچا کر رکھنا ہے۔
40 فیصد پاور لومز بند ہونے کے بعد اس وقت فیکٹریوں کا سازو سامان کوڑ کباڑ کی طرح بک رہا ہے ، 1لاکھ نوکریاں ختم، یعنی ہر گھر کے اگر 5-6 لوگ بھی لگاہیں تو 6لاکھ لوگ بے روزگار ، غربت کا شکار۔۔۔۔۔
میں 9 نمبر چونگی کے ساتھ ہی ہوں، جب یہاں سے نکلوں گا، میری بیٹی آمنہ ہاشمی میری گاڑی چلائے گی۔ میں کسی اور کو نہیں کہتا۔ مجھے یا اُسے گرفتار کریں، مجھے پروا نہیں۔
میں تو پوری رات مخدوم رشید میں نہیں تھا۔ لیکن ہماری نمبر ون ایجنسی کی عقلِ کُل کو داد دیں۔ ISI نے پورے شہر کو ہراساں کیا ہے۔ میرے اور میرے رشتہ داروں کے گھروں کے دروازے توڑے ہیں۔ چھتوں پر چڑھے ہیں۔ اسی دانش کے ساتھ یہ ملک چلا رہے ہیں!