عمران خان کی عوام میں مقبولیت سے خوفزدہ امپورٹڈ حکومت 2 جولائی اسلام آباد جلسے کے منظوری دینے میں حیلے بہانے کر رہی ہے. الیکشن سے یہ بھاگ رہے ہیں، جلسوں سے یہ ڈر رہیں ہیں... کیا بنے گا اس خوفزدہ ٹولے کا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@LunaTerraGuard I have 100k luna(terra) with binance,why it is not showing as Luna 2.0? As I read the Luna holder will be given away equal amount of Luna 2.0 or it will be automatically converted
فضول لوگ بیہودہ سروس 🤣😂
———
—————————✈️PIA
✍️ دوست سفر کرے تو دوستی امر ہو جائے
دشمن سفر کرے تو دشمنی ختم ہو جائے
پی آئی اے کی سروس پر 6مہینے کیلے پابندی عائد ہے
وہ جہاز جو ہوا کے شہزادے تھے
زمین پر گرونڈ ہونے کے بعد کچھ اس طرح دیکھائی دیتے ہیں۔ زیر نظر تصویر 😁😁👇🏿
پٹرول 5 روپے مہنگا ہوجائے تو اگلے ہی دن کھانے پینے سے لیکر روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی کردی جاتی ہے،
اب پچھلے ڈیڑھ ماہ میں پٹرول تقریباً 35 روپے اور ڈیزل 45 روپے سستا ہوا ہے لیکن روزمرہ استعمال کی کسی چیز کی قیمت کم نہیں ہوئی،
ڈنڈا پیر ہے، وگڑے تگڑیا دا
سپریم کورٹ کو چاہیے کہ جسٹس اطہر من اللہ کو عدالت میں بلا کر پوچھنا چاہیے کہ اس نے آخر کن مافیاز اور کاروباری خاندانوں کو خوش کرنے کے لیے کرونا کی آڑ میں کرپشن اور منشیات کے بڑے بڑے مجرموں کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا تھا
یقین کیجیے یہ شخص دشمنوں کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے
So absolutely heartbroken about Naeem uncle.He was a legend in his own right,always met so warmly; big hug and a big smile hamesha. Aur kya chal raha hai Zari?Was his standard opening line after a warm hello. Rest in Peace NuH: one of the long standing soldiers of PTI and PM IK.
@DrJamRizwan1@uzzi0011 Bro but Rubbish Bin main throw krna yeh tou bachay ko Qatal krne k brabar hai Insan Apne sth Apna Rizak apne sth lata hai Duniya main. why they doesn't use protection if they don't want baby......... Allah Pak Hum sub ko Hiddayat de
اس وڈیو دیکھنے کے بعد سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں ، دماغ سُن ہو گیا ہے ۔۔ 😞
ایک اور محبت کی نشانی کچڑے میں پھینک کے چلے گئے 😡
موبائل فون کے بعد اب دن رات ٹی وی ڈراموں میں جو بے حیائی دکھائی جاتی ہے اس نے نئی نسل کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
یاﷲ رحم 🙏
https://t.co/znYL0YSxNM
امریکا اسرائیل کا اصل گیم پلان
9/11 کے بعد افغانستان تھا بہانہ اور پاکستان تھا اصل نشانہ....
آج قریباً 18 سال بعد
ایران ہے بہانہ پاکستان ہوگا اصل نشانہ
#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
کسی بھی وجہ سے گناہ نہ کرو
کیونکہ وجہ ختم ہو جائے گی گناہ نہیں
ہر نیکی کے لیے تکلیف اٹھا لیا کرو
کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی نیکی نہیں
🌹❤️❤️🌹
#AzR 🇵🇰