عمران خان نے شاہانہ زندگی چھوڑ کر عوام کو شعور دینے کا راستہ چنا اور آج اسی عوام کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
وہ کہتے ہیں کہ اُنہیں دنیا کی کسی چیز کی غرض نہیں، اُن کی جدوجہد صرف پاکستان اور عوام کے لیے ہے۔
پیار دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔
لیکن اگر میں بھی کنٹینرز پر مکے لہرانے اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ سیلفیاں لینے کے چکر میں لگ جاؤں اور اپنے کارکنان کو بے یار و مددگار چھوڑ دوں، تو پھر کارکنان کے لیے انتظامات کون کرے گا؟
چونکہ مجھے اپر ملاکنڈ ڈویژن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس لیے میں عملی کام میں مصروف ہوں۔ ان شاء اللہ، فرنٹ لائن پر آپ مجھے موجود پائیں گے۔
اگر ہر ذمہ دار اپنے حلقے اور اپنی سونپی گئی ذمہ داری کو اسی طرح سنجیدگی سے لے، تو ان شاء اللہ عملی نتائج بھی سامنے آئیں گے، ورنہ صرف نعروں اور تصویروں سے مقصد حاصل نہیں ہوگا۔
🚨میں قوم سے کہتا ہوں کہ بیشک کسی احتجاج میں نہ جاو، اپنے بچوں کو اٹھا کر باہر سڑکوں پر آ کر کھڑے ہو جاو، تب یہ ملک ٹھیک ہوگا، قسم سے اس ملک میں انقلاب کی ضروت ہے ورنہ ہم تباہی کی طرف جارہے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ سرزمین عجب خان آفریدی "" آدم خیل میں داخل ہوگئے!!
درہ آدم خیل کے غیور عوام کی جانب سے شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا!!
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
عوام کو قیادت سے گلہ تھا کہ کال نہیں دے رہے لیکن اب قیادت کنٹینر پر ہے، عوام کو نکلنا ہوگا، ہمارا لیڈر ہمارا اور کتنا انتظار کرے گا،
پنجاب کی عوام آپ بہت بڑی طاقت ہو، 15 کروڑ ہو، بھول جاو ایم پی اے ایم این اے کو نکلو اپنے حقوق کیلئے، ایک مرتبہ بڑی تعداد میں نکل آو میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکے گا،
شاہد خٹک @ShahidkhattakSk
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے،
اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف زمے دار ہو گا، سہیل خان آفریدی
لانگ مارچ بھرپور طریقے سے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔ میں ایوب خان کے خلاف مارچ سے لے کر کئی مارچوں کا حصہ رہا ہوں۔ مگر حقیقتاً ان سب مارچوں کے پیچھے کوئی نہ کوئی جرنیلی سپورٹ موجود ہوتی تھی۔
عمران خان کا مارچ پہلا اور حقیقی جمہوری مارچ ہے۔ یہ قوم کی آزادی کا مارچ ہے۔ یہ جہاد ہے! عوام نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔
میں جمہوریت کی پہلی صف کا سپاہی ہوں۔
جب نواز شریف بہانے بنا کر بھاگ جاتے تھے، میں اکیلا لڑا ہوں۔
آج عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے۔ کیسے اس کا ساتھ نہ دوں؟
عاصم منیر، تمہیں یا تو خود جانا پڑے گا یا اتار دیے جاؤ گے۔ جانا تو اٹل ہے۔
انشاءاللہ ملتان سے مارچ کا آغاز کروں گا۔
ایاک نعبد وایاک نستعین
اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔
جب کسی شخص کا یقین قران مجید کی اس ایت پہ پختہ ہو جائے، یہ اس کے ایمان کا حصہ بن جائے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت نہ ڈرا سکتی ہے، نہ دھمکا سکتی ہے، نہ اپنے ارادے سے ہٹا سکتی ہے اور نہ ہی توڑ سکتی ہے۔