@SPAL_1139 یوسی 101 لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہت ناقص کارکردگی انڈرپاس طلعت پارک 100فٹ روڑ کے اطراف اور خالی پلاٹوں میں گندگی، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر کے باعث علاقے تعفن اور مچھروں کی باعث عوالناس کو نہایت پریشانی کا سامنا درکار ہے نظر ثانی کی درخواست شکریہ
@Lescoofficial آج جشن آزادی کی موقع پر ملک بھر میں شدید لوڈشیڈنگ اور بجلی بندش کے سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں لیسکو اور واپڈا والے آپکو آج بھی مایوس نہیں ہونے دیں گے یہ اپنی آزادی اور عوام کی غلامی کا احساس دلواتے رہیں گے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@Mangat_084 صرف 199 یونٹ اور 210 یونٹ والا سسٹم دھوکہ ختم کر دے سفید پوش غریب عوام کو بجلی پٹرول اور مہنگائی کی چکی سے آزاد کروا دے اگلے 20 برس حکومت کا راج اور انکے سر پر گورنمنٹ کا تاج ہوگا۔ لیکن یہ ناممکن کو ممکن کرنا اس پر توجہ کی اشد ضرورت ہے
@DCLahore این اے 129 پی پی 172 یوسی 101
لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک انڈرپاس میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث انڈرپاس بند ہے آبادی کا راستہ منقطع ہونے کے باعث شہری نہایت مشکلات میں ہیں گزارش جلد از جلد انڈرپاس سے پانی نکلوا کر راستہ بحال کیاجائے
@CMComplaintCell@DCLahore
@DCLahore این اے 129 پی پی 172 یوسی 101
لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک انڈرپاس میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث انڈرپاس بند ہوگیا ہے آبادی کا راستہ منقطع ہونے کے باعث شہری نہایت مشکلات میں ہیں گزارش جلد از جلد انڈرپاس سے پانی نکلوا کر راستہ بحال کیاجائے
@CMComplaintCell@lahore_wasa
@lahore_wasa@GovtofPunjabPK@PunjabWasa@HousingPunjab@MaryamNSharif@DCLahore السلام وعلیکم۔ این اے 129 پی پی 172 یوسی 101 لاہور
لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک انڈرپاس میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث انڈرپاس بند ہوگیا ہے آبادی کا راستہ منقطع ہونے کے باعث شہری نہایت مشکلات میں ہیں گزارش ہیکہ جلد از جلد انڈرپاس سے پانی نکلوا کر راستہ بحال کیاجائے
@GovtofPunjabPK این اے 129 پی پی 172 یوسی 101 لاہور
لاہور بند روڑ بابوصابو طلعت پارک انڈرپاس میں بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث انڈرپاس بند ہوگیا ہے آبادی کا راستہ منقطع ہونے کے باعث شہری نہایت مشکلات میں ہیں گزارش ہیکہ جلد از جلد انڈرپاس سے پانی نکلوا کر راستہ بحال کیاجائے @CMComplaintCell
@SPAL_1139 لاہور بند روڑ بابو صابو طلعت پارک منجانب 100 فٹ روڑ @SPAL_1139 کی جناب سے بہت ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے میں روڑ پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اور گلیوں میں صفائی ستھرائی کا عمل کارکردگی 0 فیصد اور گھروں سے کوڑا نہیں لے جایا جاتا۔ توجہ @CMComplaintCell@MaryamNSharif
@SPAL_1139 لاہور بند روڑ بابو صابو طلعت پارک منجانب 100 فٹ روڑ @SPAL_1139 کی جناب سے بہت ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے میں روڑ پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اور گلیوں میں صفائی ستھرائی کا عمل کارکردگی 0 فیصد اور گھروں سے کوڑا نہیں لے جایا جاتا۔ توجہ مرکوز @CMComplaintCell@MaryamNSharif
درخواست۔ لاہور بند روڑ بابو صابو طلعت پارک منجانب 100فٹ روڑ لاہور این اے129 پی پی172 یوسی101میں عید کے دنوں میں بذریعہ واٹر ٹینکر پینے کیلئے صاف پانی فراہمی یقینی بنائے جانے کی درخواست ہے۔ یہاں پر تاحال واٹر فلٹیشن پلانٹ بحال نہیں ہوا اس لیے پینے کیلئے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@lahore_wasa درخواست۔ لاہور بند روڑ بابو صابو طلعت پارک منجانب 100فٹ روڑ لاہور این اے129 پی پی172 یوسی101میں عید کے دنوں میں بذریعہ واٹر ٹینکر پینے کیلئے صاف پانی فراہمی یقینی بنائے جانے کی درخواست ہے۔ یہاں پر تاحال واٹر فلٹیشن پلانٹ بحال نہیں ہوا اس لیے پینے کیلئے صاف پانی کی قلت کا سامنا ہے