آج 28 مئی ہے اور آج سے ٹھیک 28 سال پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے امریکہ و یورپ کی دھمکیوں کو پیروں تلے روندتے ہوئے ایٹمی دھماکے کروا کر ثابت کیا تھا کہ غیور قومیں اپنے دفاع پہ سمجھوتہ نہیں کرتی ہوتیں۔
آج دُنیا بھر میں پاکستان کو ملنے والی عزت کی وجہ نواز شریف ہے
شکریہ سر ❤️🙏🏻
قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر پاکستان ہے۔ دو قومی نظریہ ہماری بنیاد ہے، اور یہی ہماری طاقت ہے۔
یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰
#23rdMarch#عيد_الفطر_١٤٤٧ه
گلگت بلتستان سولر انقلاب کی جانب گامزن!!
@NawazSharifMNS شکریہ میاں صاحب
شکریہ وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz
شکریہ وزیراعلی جی بی @CMGBPK
شکریہ @MaryamNSharif
شکریہ پاکستان @pmln_org
مسلم لیگ ن ہی پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی کا ضا��ن جماعت ہے!!
its vision,thinking about the future too!
Salute to U @MaryamNSharif Super CM OF Punjab.
As Came to Known A direction about to purchase electric buses, it is necessary for the bus company to also set up a bus manuf. plant in🇵🇰 , and that adva. tech. to be transferred in 🇵🇰.
عدیل @AdeelHabib_ آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے، اس کے آپ خود ذمہ دار ہیں۔ جو کچھ آپ پر گزر رہی ہے، وہ آپ کے اپنے کیے کا بوجھ ہے۔ آپ نے پچھلے 16 برسوں میں اپنی جانبدارانہ رویوں، جانب داری اور نفرت انگیز بیانیے کے ذریعے پاکستان کی سیاست کو سب سے زیادہ آلودہ کیا۔
قوم اور نوجوان نسل کے ذہنوں کو گمراہ کرنے میں آپ کا کردار کسی سے پوشیدہ نہیں۔
سچ کہنے کے بجائے آپ نے ہمیشہ تعصب اور پروپیگنڈے کو ترجیح دی۔ گزشتہ 16 برسوں میں آپ نے تحریکِ انصاف کے ٹرولز کے طور پر کام کیا اور اس قوم اور نوجوان نسل کے ساتھ ناانصافی کی۔
آپ کی رپورٹنگ ہمیشہ جانبدار رہی، سچ بولنے کی ہمت آپ میں کبھی نہ تھی، جبکہ نفرت پھیلانے میں آپ ہمیشہ پیش پیش رہے۔
شرم مگر انکو نہیں آتی!!
"عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت سے لڑتا ہے جبکہ عمران خان ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ سارے مغرب کو عاصم منیر نامی انتہا پسند کی جگہ عمران خان کی حمایت کرنا ہوگی ورنہ وہ بھارت سمیت اسکے کسی اتحادی کو
نہیں بخشے گا"
#عمران_ذہنی_درندہ
پیرنی نہیں ڈائن
The Economist نے راز فاش کردیا ہے ، کہانی میں سیکس ، پیسہ ، لالچ ، فراڈ ، عیاشی ، طاقت ، حکومت اور زوال سب کچھ ہے صرف روحانیت نہیں ہے ، عمران خان ، پنکی اور جنرل فیض کے جرائم ناقابل معافی ہیں
#ImranKhanTillLastBall