عمران خان کرپٹ نہیں ہے
والدہ کے نام پر سیاسی ہسپتال بنایا بہنوں کو اسی ہسپتال میں فٹ کروایا اور پھر فوت شدہ ماں کے نام پر وصول ہوئی زکوت سے علیمہ باجی کی امریکہ برطانیہ میں جائیدادیں بنوائیں اور جسٹس ثاقب نثار ذریعے لوٹے ہوئے مال کو لیگلائز کروایا حالانکہ 2018 تک علیمہ خانم نے پاکستان میں ایک “ چوانی “ کا ٹیکس نہیں دیا اور پھر اسی زکوت سے تھائی لینڈ میں مساج پارلر بنوائے جس کی تصدیق عمران خود کرچکا ہے
الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر کا فارن فنڈنگ مقدمہ چیخ چیخ کر کہ رہا ہے کہ عمران نے دشمن ممالک سے فنڈنگ حاصل کی اور عمران گردن تک کرپشن میں ڈوبا ہے
ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ بنوایا اور اس ٹرسٹ کا “ ان داتا “ خود بنا اور ساتھ والی ٹپائی پر بشری پنکی کو ملایا
توشہ خانہ سے وصول ہوئی گھڑیاں فرح گوگی ذریعے دبئی بھجوائیں اور مال و دولت بنایا
عمرانی اہلیہ زلفی بخاری ذریعے گھڑیاں بیچتے عین اوتوں پھڑی گئیں
اور عمران خان اخلاقی معاشی طور پر کرپشن میں ڈوبا ہوا وہ شخص ہے جس نے اپنی حقیقی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
اقرار الحسن صاحب اپنی معلومات درست کیجئے
شکریہ
آڈیو لیک
ارشد شریف قتل ہوگا یہ بات عمران خان جانتا تھا وہی اس کا ماسٹر مائنڈ تھا اس نے جان بوجھ کر اپنا جلسہ ملتوی کیا اور بعد اس کے قتل کے اپنا جلسہ رکھا، تاکہ اس کے قتل پر اپنی گھٹیا سیاست چمکا سکے فیصل واوڈا
🚨اس وقت کی سب سے بڑی بریکنگ۔۔
فیصل واوڈا نے عمران نیازی کی ایک آڈیو لیک کی ہںے جس میں عمران نیازی ارشد شریف کے قتل والے دن کی تاریخ دیکر کہتا ھے کہ اس دن کچھ بڑا ھوگا پھر میں اپنی تحریک اور لانگ مارچ شروع کروں گا ۔۔
اس تصویر کو معمولی نہ سمجھیں۔
یہ بہت خاص منظر کشی ہے۔
نئے صوبوں کے ٹرہک پر جیپ چڑھ چکی ہے۔۔۔
پیپلز پارٹی کا سپیڈ بریکر بھی رکاوٹ نہیں بن سکا۔۔
ایک مطلب۔۔۔ پیپلز پارٹی والی رکاوٹ دور ہو گئی؟
دوسرا مطلب۔۔۔ہر رکاوٹ کو چھوڑ کر آگے بڑھا جائے گا۔۔
اس سوال کا جواب اہم ہے۔۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان، شاہد خٹک اور شفیع جان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں
بھاگو ۔۔۔۔۔ 27 ستمبر سے جان چھوٹی ( سہیل آفریدی ، مینا ، شاہد اور شفیع جان 😂)
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔
شکریہ نواز شریف!
اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا، تو میں (ایرانی) سپریم لیڈر کو فون کر کے کہتا؛
”جناب سپریم لیڈر، آپ کیسے ہیں سر؟ کیا ہم آپ کیلئے کچھ کر سکتے ہیں؟“
جماعت اسلامی کے تاریخی دھرنے اور کامیاب ہڑتال کے بعد 314 روپے فی لیٹر والا پیٹرول ، 350 روپے فی لیٹر تک پہنچانے میں مدد فراہم کرنے پر حکومت پاکستان نے حافظ نعیم صاحب کو فوری طور پر نشان حیدر سے نواز دیا ہے ۔
( اللہ واسطے اس قوم نوں معاف کر دیو ۔۔🙏 مزید دھرنا یا ہڑتال نہ کریو