Asalam o aliakum
Good morning ✨
اے اللّٰہ! میرے سینے کو نور بنا دے، میرے دل کو نور سے بھر دے، میری باتوں میں نور عطا فرما، اور مجھے اپنے نور میں چلنے والا بنا دے، اے آسمانوں اور زمین کے نور! 🌙
🤲 آمین یا رب العالمین
🌹🌸🏵️*
*🌺السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌺*
*🌄صبح بخیر 🌄*
*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔
ہماری وہ خاموش دعائیں،
جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے،
ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲
A0A
Good morning 🌅
اے اللہ! ہم نے تیرے حضور اپنے ہاتھ اٹھائے ہیں، ہماری ہر جائز دعا کو اپنی رحمت سے قبول فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں، سکونِ دل، رزقِ حلال اور اپنی دائمی حفاظت عطا فرما۔ آمین۔
✤🔸️ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔸️✤
✤🔸️ #یــــوم_الجمعــﺔ 🔸️✤
جمعہ مبارک ✨
یا اللہ!ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما،ہمارے گناہوں کو معاف فرما،اور ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما۔
آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر!
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح رحمت، برکت، صحت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ اللّٰہ پاک آپ کی تمام پریشانیاں آسان فرمائےاور ہر جائز دعا قبول کرے، آپ کےرزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌿
پہلے دُکھ ہوتا تھا افسوس ہوتا تھا شہر کی حالت پر اب وہ بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا علاج یہی ہے اور ہونا بھی چاہیے کہ
جب 'انّے" سرمہ پانے لگ جاے گنجے "چیر" کڈھنے لگ جاہیں لنگڑے" کوڈی "کھلینے لگ جاہیں گُنگے ماہیے گانے لگ جاہیں
تو یہی ہوتا ہے قانون ِ فطرت ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر!
یا اللہ! ہمارے راستے کی تمام رکاوٹیں، پریشانیاں اور مشکلات دور فرما۔ ہمارے تمام جائز کام آسان فرما، ہمیں کامیابی، خیر و برکت اور حلال رزق عطا فرما، اور ہماری تمام جائز دعاؤں کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
اگر خود کو بدلناچاہتے ہو تو
پھولوں کی طرح اپنے لب و لہجہ کو مہکاؤ
اتنا خوبصورت لفظ بولو
کہ پھولوں کی طرح چاروں طرف خوشبو پھیل جائے
تاکہ لوگ آپ کے پاس بیٹھیں
میٹھا لہجہ ہی ایک اچھے انسان کی پہچان ہے
اسلام علیکم
صبح بخیر دوستوں
*اے اللہ!*
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
میانوالی میں محرم کے جلوس میں ایک بندے کو علامتی "یزید"بنا کر جلوس میں شامل کیا گیا.باقی سارے علامتی طور پر اسے مار رہے تھے
اگلے چوک میں چند حُسینی یزید کو پے گئے سوٹے لیکر
یزید کو ہوش آیا تو اُس نے کہا:میری دیہاڑی مجھے دو اور اگلے سال اپنے یزید کا انتظام کرلینا. میں نئی جے بننا
السلام علیکم! صبح بخیر، جمعہ مبارک! 🕋✨
"یا اللہ! ❤️🌾💼
ہماری تمام مشکلات کو دور فرما اور دلوں کو سچا سکون دے۔ 🌸✨
ہمیں ہر قسم کے شر، بیماری اور پریشانی سے اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ 🛡️🤲
اور ہماری تمام جائز دعاؤں کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و مقبول فرما۔ 🌙🕌
آمین 🤲
`السلام علیکم...`🌸
صبح بخیر
*_اللّٰہ کرے! آپ سب کے چہرے پہ ہنسی, آواز میں چہک, آنکھوں میں نور اور آپ کے دل پہ سکون کا نزول مستقل کر دیا جائے !!!_*
*_اَمِــَِ٘ـين يَا رَبَّ الْعَالَمِــَِ٘ـيْن_*♥️🦋