🏏 یوتھ کرکٹ لیگ کوئٹہ: جامعہ بلوچستان چیمپئن! 🏆 چاغی اسٹیڈیم میں سنسنی خیز فائنل کے دوران جامعہ بلوچستان نے بیوٹمز یونیورسٹی کو شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔ بلوچستان کے نوجوانوں کا ٹیلنٹ، کھیلوں کا جذبہ اور روشن مستقبل! 💚
#YCLFinalBalochistan#KheloBalochistan#Quetta
پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ 🇵🇰🚀 آپریشن بنیان المرصوص میں بھی فتح میزائل نے اہم کردار ادا کیا۔ اللہ کے فضل سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت مضبوط، قومی سلامتی اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے کا عزم برقرار۔
#Fatah2#Pakistan#BunyanUlMarsoos#PakistanArmy#Defence
⚡ واشک، پلانتک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ اطلاعات کے مطابق 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی، جبکہ 5 آر پی جی راکٹ اور خودکار اسلحہ برآمد ہوا۔ بلوچستان میں امن و امان کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری۔
#Washuk#Balochistan#Pakistan#SecurityForces
اصل فرق اختیار رکھنے اور اسے عوام کے لیے استعمال کرنے میں ہے۔ آج وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے عوام سے براہِ راست رابطے اور ان کے مسائل سننے کے انداز کو سراہا جا رہا ہے۔ عوام کو عزت، توجہ اور فیصلہ سازی میں مقام ملنا ہی اصل تبدیلی ہے۔
#Balochistan
کچھی کے گاؤں گوگڑہ رئیسانی میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاعات ہیں۔ نائب قاصد کے اغوا اور طلبہ و عملے کو زدوکوب کرنے کے واقعے نے علاقے میں خوف پھیلا دیا۔ تعلیمی اداروں اور بچوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔
#Balochistan#Kachhi
بلوچستان میں کھیلوں کے میدان آباد، نوجوانوں میں نیا جوش
ایف سی بلوچستان نارتھ کے زیرِ اہتمام مختلف اضلاع میں 33 کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش ہے مقامی نوجوانوں کی بھرپور شرکت کھیلوں سے ان کی دلچسپی کا اظہار ہے
#Balochistan #
🏆 6ویں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 کے فائنل میں 20 ہزار سے زائد شائقین کی شرکت نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان کھیلوں سے محبت کرتا ہے!
بھرا ہوا اسٹیڈیم، پُرجوش عوام اور امن کا پیغام—یہ ہے بلوچستان کا روشن چہرہ! 🇵🇰
#Balochistan#Pakistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دوٹوک مؤقف
نوجوانوں کو ریاست سے جوڑنے کا راستہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے، کرپشن کے خاتمے اور میرٹ کے فروغ سے گزرتا ہے۔
’’ہم جتھے بنا کر حملے نہیں کرتے، کھیلوں کے میدان آباد کرتے ہیں!‘‘
ان شاء اللہ، فتح پاکستان کی ہوگی۔ 🇵🇰
#Balochistan #
🚨 مستونگ، بلوچستان 🇵🇰
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ اور اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہونے کی اطلاعات۔
امنِ بلوچستان کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ اور عوام کا تحفظ ناگزیر ہے۔
#Balochistan#Pakistan
بلوچستان میں خوف کے سائے! اگر کسان اپنی فصل اور مویشیوں کی حفاظت کے لیے بندوق اٹھانے پر مجبور ہو تو یہ لمحۂ فکریہ ہے۔ مسلح گروہوں کی مبینہ لوٹ مار پر خاموشی کیوں؟ عوام کے جان و مال کا تحفظ سب کی ذمہ داری ہے۔
بلوچ کو امن چاہیے، خوف نہیں!
❓ اگر مقصد مظلوموں کی جدوجہد ہے تو جدید اسلحہ، مہنگی گاڑیاں اور منظم نیٹ ورکس کے اخراجات کون اٹھاتا ہے؟
عوام کی خدمت کا دعویٰ کرنے والوں کی کارروائیوں سے عوام ہی کیوں متاثر ہوتے ہیں؟
اور گمشدگی کے دعووں اور مسلح کارروائیوں کے درمیان حقائق کیا ہیں؟
⚡️🇵🇰 بلوچ بچوں کی مسکراہٹیں اور سکیورٹی فورسز سے محبت بھرا یہ تعلق اعتماد کی خوبصورت مثال ہے! ❤️🤝
پروپیگنڈا دوریاں پیدا کرتا ہے، مگر محبت دلوں کو جوڑتی ہے۔
بلوچستان کا مستقبل امن، محبت اور امید ہے! 🇵🇰
#بلوچستان#پاکستان
🚨 فتنہ الہندوستان کا نیا ڈرامہ!
—اگر یہی حقیقت ہے تو پروپیگنڈے کا یہ کھیل خود اپنے دعووں کی قلعی کھول رہا ہے!
لباس بدلنے سے حقیقت نہیں بدلتی، اور نہ ہی ڈرامے سے عوام کا اعتماد جیتا جا سکتا ہے!
بلوچستان کا وسیع رقبہ، دور دراز بستیاں اور عوامی مشکلات ایک بڑے سوال کو جنم دیتی ہیں: کیا نئے صوبے انتظامی مسائل کا حل بن سکتے ہیں؟ سابق صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے بلوچستان کو کم از کم 4 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے۔
#Balochistan#NewProvinces
حکیم لہڑی کی ادبی خدمات اپنی جگہ، مگر جنازے پر مسلح تنظیم کا پرچم ایک سنجیدہ سوال چھوڑ گیا۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اسی وجہ سے شرکت نہ کرنے کا مؤقف دیا۔
ادب کی قدر اپنی جگہ، نظریاتی اختلاف اپنی جگہ۔
#Balochistan#Quetta
🔥 سرفراز بگٹی کا سہیل آفریدی کو دوٹوک جواب!
”آپ مجمعے جمع کرتے ہیں، ہم نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں میں لاتے ہیں۔“
فرق واضح ہے: سیاستِ احتجاج یا نوجوانوں کے لیے کھیل، امن اور مثبت سرگرمیاں! 🇵🇰⚽
#Balochistan#Quetta
🚨 منشیات کے نیٹ ورک پر بڑا وار!
تربت، کیچ میں اے این ایف کی کارروائی کے دوران 3,825 کلوگرام منشیات ضبط، مالیت 56 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی۔
منشیات کی تجارت پر ضرب، بلوچستان کے محفوظ مستقبل کی جانب قدم! 🇵🇰
#Balochistan#ANF#Turbat
بلوچستان کی اس بہادر بیٹی کے عزم کو سلام، جو کاروبار کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر اپنے بھائی کا خواب پورا کرنا چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بڑے بھائی کی طرح ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔
ایسی بیٹیاں ہی بلوچستان کا فخر ہیں! 🇵🇰❤️
#Balochistan#Quetta
آپ کا مستقبل زمباد نہیں، بلکہ باعزت روزگار ہے۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا پیغام: نوجوانوں کو ہنر دو، انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کرو، تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں۔
#بلوچستان