اور اللّٰہ نے تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ سے اس حالت میں نکالا کہ جب تم کچھ بھی نہ جانتے تھے اور اس نے تم کو کان دیے اور آنکھ اور دل تاکہ تم شکر کرو.
سورۃ نہل 78
جنہوں نے نماز کو ضائع کردیا اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے سو عنقریب ان کو گمراہی کی سزا ملے گی اور جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کیے تو ایسے لوگ بہشت میں داخل ہونگے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا۔
سورۃ مریم 60-59