Automatic #CarWash in Pakistan that Washes Your Car In Less than 4 Minutes.
فیصل آباد میں دنیا کا جدید ترین کار واش سسٹم...۔4 منٹ میں گاڑی واش کروائیں
Video Link: https://t.co/o1NsKHiOpO
#CAR#FTV#FaisalabadTV#FSDTV41#AutomaticCarWash
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کےدوروں کی منسوخی سے PTV کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا دونوں بورڈز کے خلاف قانونی کاروائ کیلئے وکلاء سےمشورہ کریںنگے، پاکستان کیخلاف ایک مخصوص بین القوامی لابی مصروف عمل ہے لیکن ہمیں جھکانے کی خواہش رکھنےوالے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ غلط فہمی جلد دور کر لیں
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی چوہدری عابد شیر علی کی رہائش گاہ آمد، اُن کی اہلیہ کے انتقال پہ اظہارِ تعزیت، مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لئے صبرِ جمیل کے لئے دعا کی