پوچھیں گے سبھی حشر میں !
سرکارﷺ کہاں ہیں
سرکارﷺ پوچھیں گےگنہگار کہاں ہیں ۔
کوثر بھی پکارے گا ذرا ڈھونڈ کے لاؤ-
وہ ختمِ نبوتﷺ کے پہرے دار کہاں ہیں
اللھم اجعلنا منھم
#Swt_Haq#بولو_ایمان_کی_خاطر
تَبَّتْ يَدَآ اَبِیْ لَهَبٍ وَّتَبَّo
’’ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ تباہ ہو جائے (اس نے ہمارے حبیب پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی ہے)‘‘۔
(اللهب، 111: 1)
#بولو_ایمان_کی_خاطر
درود پڑھتی ہیں عندلیبیں سلام بھیجیں پھول سارے
ہیں رفعتِ ذکرِ مصطفی میں آیتوں کے نزول سارے
✿ ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَى مُحَمـَّدْ ✿
#بولو_ایمان_کی_خاطر#Swt_Haq