🌷🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷
🌷🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ🌷🌷
"��ندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں.. ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر بھی نہیں آتے لیکن، ان کی چاہت، ان کا خلوص، ان کی باتیں تا عمر ہماری سوچ میں ہمارے الفاظوں میں زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں۔"🍃🌺🌹😍
@SaniaMalik_8 ❤
@Aleesha_AS ❤
@Dua_Ahmad9 ❤
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..!!
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے ۔ سکون فراہم کیجیے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجائے گا۔ کسی کی آنکھ میں آنسووں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجیے...!!
❣️آ��ﷺ کو سوچا تو ہر خیال میں خوشبو اتری❣️
❣️آپﷺ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتا دیکھا❣️
❣️وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلعَالَمِينَ❣️
❣️وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْـرَكَ°❣️
تـــــوﷺ ہے احرامِ انوار
باندھے ہوے
میں درُودوں کی دستار
باندھے ہوے
کعــــــبہِ عشــــــق تـــوﷺ
میں تیـــــرےﷺچار سُو
تــــــوﷺاثر میں دعـــــا،
تُوﷺکجــــا من کجــــا❤
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
(بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥
اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول
تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پَھول
اک روئی سی دھی پنجاب دی، تُوں لکھ لکھ مارے بین
اج لکھاں دھیاں روندیاں، تینوں وارث شاہ نوں کہن
اُٹھ ردر منداں دیا در دیا، اٹھ ویکھ اپنا پنجاب
اج بیلے لاشاں وچھیاں تے لہو دی بھری چناب
#Farishta😢