Chairman @BBhuttoZardari ’s message on X:
“I’m pleased that the government has accepted the PPP’s suggestion to jointly engage politically with the opposition in an effort to find political solutions to political problems.
The challenge of terrorism has become an existential threat to Pakistan, particularly given the active support these groups receive from neighbouring countries.
I hope these talks conclude with the opposition unconditionally calling off its long march, allowing us to come together as a nation to combat the menace of terrorism and address the threats emanating from neighbouring countries.
The PPP has been, and will always remain, committed to combating terrorism through any and all constitutional means.”
Dialogue is the best way forward for political issues. Pakistan also needs all political forces to stand together against terrorism and protect the country’s peace and security.
Chairman @BBhuttoZardari ’s message on X:
“I’m pleased that the government has accepted the PPP’s suggestion to jointly engage politically with the opposition in an effort to find political solutions to political problems.
The challenge of terrorism has become an existential threat to Pakistan, particularly given the active support these groups receive from neighbouring countries.
I hope these talks conclude with the opposition unconditionally calling off its long march, allowing us to come together as a nation to combat the menace of terrorism and address the threats emanating from neighbouring countries.
The PPP has been, and will always remain, committed to combating terrorism through any and all constitutional means.”
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں اینیستھیزیا، آپریشن تھیٹر اور دیگر اہم طبی سہولیات عوام کو مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق یہ سہولیات مریضوں کے لیے بڑی سہولت ہیں، جبکہ عوام بھی علاج کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ اقدامات حکومتِ سندھ کی عوام دوست صحت پالیسیوں اور قابلِ تحسین کاوشوں کا ثبوت ہیں۔
@BBhuttoZardari
مفت اور معیاری علاج عوام کے لیے حقیقی ریلیف ہے۔ جناح اسپتال میں اہم طبی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی صحت کے شعبے میں سنجیدہ اور قابلِ تحسین کاوشوں کو ظاہر کرتی ہے۔
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں اینیستھیزیا، آپریشن تھیٹر اور دیگر اہم طبی سہولیات عوام کو مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق یہ سہولیات مریضوں کے لیے بڑی سہولت ہیں، جبکہ عوام بھی علاج کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ اقدامات حکومتِ سندھ کی عوام دوست صحت پالیسیوں اور قابلِ تحسین کاوشوں کا ثبوت ہیں۔
@BBhuttoZardari
جنوری تک مزید 65 ملین گیلن پانی کی ٹریٹمنٹ شروع ہو جائے گی، جس سے اس کی کل گنجائش 100 ملین گیلن تک پہنچ جائے گی۔ اس وقت سائٹ (SITE) انڈسٹریل ایریا کی ضرورت صرف ۴۲ ملین گیلن ہے، لہٰذا اس پروجیکٹ سے نہ صرف سائٹ کی تمام ضروریات پوری ہوں گی بلکہ جو اضافی صاف شدہ پانی بچے گا، اسے استعمال میں لانے کے لیے مختلف آپشنز بھی موجود ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
پانی کے بہتر استعمال اور وسائل کے تحفظ کی جانب ایک عملی قدم۔ جنوری تک 100 ملین گیلن گنجائش کراچی کی صنعتوں کے لیے پانی کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
جنوری تک مزید 65 ملین گیلن پانی کی ٹریٹمنٹ شروع ہو جائے گی، جس سے اس کی کل گنجائش 100 ملین گیلن تک پہنچ جائے گی۔ اس وقت سائٹ (SITE) انڈسٹریل ایریا کی ضرورت صرف ۴۲ ملین گیلن ہے، لہٰذا اس پروجیکٹ سے نہ صرف سائٹ کی تمام ضروریات پوری ہوں گی بلکہ جو اضافی صاف شدہ پانی بچے گا، اسے استعمال میں لانے کے لیے مختلف آپشنز بھی موجود ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
وفاق میں بیٹھے ہمارے اتحادی بڑے شوق سے ہمارے اوپر کمنٹ کرتے ہیں، کراچی پر کمنٹ کرتے ہیں۔ لیکن ایک بات واضح ہے کہ وفاق کراچی کے ساتھ سوتیلا سلوک کرتا ہے۔ اتحادی شکایت کرتے ہیں کہ کراچی کو پانی نہیں دیا جا رہا، میں نے انہیں سمجھایا کہ وہ قصور ہمارا نہیں وفاق کا ہے۔

عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات سرگرمِ عمل رہنے والی پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یہ تاریخی اقدام اس عزم کا عکاس ہے کہ کراچی کے ہر شہری کو بہترین بنیادی سہولیات ملیں۔ پانی کی صفائی اور اس کے دوبارہ استعمال کا یہ منصوبہ سندھ حکومت کی شاندار کارکردگی کا روشن باب ہے۔
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی کے بنیادی مسائل کے دیرپا حل پر توجہ قابلِ تحسین ہے۔ پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانا مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھنے والی سوچ ہے۔
عوام کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات سرگرمِ عمل رہنے والی پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یہ تاریخی اقدام اس عزم کا عکاس ہے کہ کراچی کے ہر شہری کو بہترین بنیادی سہولیات ملیں۔ پانی کی صفائی اور اس کے دوبارہ استعمال کا یہ منصوبہ سندھ حکومت کی شاندار کارکردگی کا روشن باب ہے۔
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گریٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح دراصل کراچی سے ان کی غیر مشروط محبت اور پائیدار ترقی کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی یہ کاوش شہر کے پانی کے بحران کو حل کرنے اور جدید سہولیات کی فراہمی میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔
@BBhuttoZardari
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی کے بنیادی مسائل کے دیرپا حل پر توجہ قابلِ تحسین ہے۔ پانی اور سیوریج کے شعبے میں یہ منصوبہ شہر کی پائیدار ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل بن سکتا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گریٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح دراصل کراچی سے ان کی غیر مشروط محبت اور پائیدار ترقی کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی یہ کاوش شہر کے پانی کے بحران کو حل کرنے اور جدید سہولیات کی فراہمی میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔
@BBhuttoZardari
Beautification & upgradation of Sindhi Muslim Society by TMC Chanesar Town, have a look at the transformation.
And they say, “PPP Government doesn’t work.”
The work speaks for itself.
@BBhuttoZardari
From neglected spaces to a visibly improved neighbourhood—this transformation shows what consistent local development can achieve. Sindhi Muslim Society is a strong example of work on the ground.
Beautification & upgradation of Sindhi Muslim Society by TMC Chanesar Town, have a look at the transformation.
And they say, “PPP Government doesn’t work.”
The work speaks for itself.
@BBhuttoZardari
Democracy depends not only on politicians, but also on a free and hardworking press. Salute to the parliamentary reporters who stayed on the ground day and night to keep the public informed.
Thank you to all the parliamentary reporters for waiting for us day and night. We never appreciate enough the long hours you all put in with good cheer and tough working conditions 🙏🏽
صحت مند بچہ، مضبوط پاکستان! ایس آئی سی ایچ این کا مقصد سندھ کے پر بچے کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔ غذائی قلت کا خاتمہ اور جدید علاج، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا معصوم بچوں کی صحت اور زندگی کے تحفظ کا پختہ عزم ایس آئی سی ایچ این کے ذریعے عوام تک پہنچ رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
بچوں کی صحت پر سرمایہ کاری دراصل سندھ کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔ غذائی قلت کے خاتمے اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے SICHN کا کردار قابلِ تحسین ہے۔
صحت مند بچہ، مضبوط پاکستان! ایس آئی سی ایچ این کا مقصد سندھ کے پر بچے کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہے۔ غذائی قلت کا خاتمہ اور جدید علاج، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کا معصوم بچوں کی صحت اور زندگی کے تحفظ کا پختہ عزم ایس آئی سی ایچ این کے ذریعے عوام تک پہنچ رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
Thank you to all the parliamentary reporters for waiting for us day and night. We never appreciate enough the long hours you all put in with good cheer and tough working conditions 🙏🏽
Democracy and dialogue require both sides to act responsibly. Making every effort to keep negotiations alive was the right approach. Pakistan needs political maturity, not more confrontation.