#JI_SuperLongMarch
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
20th September
!!!حکمرانوں
کرپشن ختم کرو
مہنگی بجلی اور پٹرول سازش کو ختم کرو
عیاشیاں ختم کرو
ورنہ ایک بڑا ریلا انسانی سمندر کا سب کچھ بہا کرنی جائے گا
#20Sep_IslamabadMarch
Levy Bhatta NaManzoor
JI Islamabad March
تمام مہنگائی اور ٹیکسوں تلے دبے ہیں
اسلام آباد چلیں گے ہم
مظلوموں کی آواز بن کر چلیں گے ہم
ان شاءاللہ
#20Sep_IslamabadMarch
Levy Bhatta NaManzoor
JI Islamabad March
حکومت 25 ارب روپے ماہانہ ریلیف دینے کے بجائے لیوی ختم کیوں نہیں کرتی
حکومت کی نیت میں ائی ایم ایف کی عیاشیاں ہیں
حکومت کے پاس اپنے اخراجات کے لیے اربوں روپے ہیں تو عوام کو ریلیف دینے کے لیے وسائل کیوں نہیں؟
پٹرولیم لیوی عوام پر مزید بوجھ ہے، اسے ختم کرنا ہوگا
#20Sep_IslamabadMarch
JI Islamabad March
🚨20 ستمبر کو ہر طرف سے
اسلام آباد پہنچیں گے۔ جتنے کنٹینرز لگانے ہیں لگا لو، کوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکے گا ✊🏼🔥
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
JI Islamabad March
20 September March
No More Bhatta Levy
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں پیش نے والے نہایت دلخراش واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 15 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں، ان کے والدین پر قیامت گزر گئی ہے۔ والدین کا یہ سوال بجا ہے کہ اسپتال انتظامیہ اور عملہ کدھر تھا؟ درحقیقت پی ڈی ایم حکومت اور اتحادی جماعتوں کی کارکردگی بدترین ہے۔ وفاقی حکومت اور اس کے وزراء و ماتحت بیورو کریسی کی نااہلی انتہا کو چھو رہی ہے۔ صوبائی حکومتوں کا بھی یہی معاملہ ہے ۔ چالیس پچاس سال سے یہی جماعتیں حکومت کررہی ہیں مگر یہ معیشت، قیام امن، تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں میں ناکام ہوچکے ہے۔ ان کے گڈ گورننس کے نعرے دفن ہوگئے۔ جو لوگ وفاقی دارالحکومت میں واقع اسپتال کو نہیں سنبھال سکتے وہ پورا ملک کیا سنبھالیں گے؟
اب وقت ہے اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے کا، کیونکہ عوامی مسائل صرف باتوں سے نہیں بلکہ جدوجہد سے حل ہوتے ہیں
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
حکمران پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے بھتہ وصول کررہے ہیں ، یہ جگا ٹیکس ختم ہوجائے تو پٹرول کی فی لیٹر قیمت دو سو روپے سے بھی کم ہوجائے گی۔ حکمران عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کی بجائے اپنی مراعات اور شاہ خرچیاں ختم کریں۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو