اسلام آباد.. محترمہ فریال تالپور صاحبہ صدر پی پی پی ویمن ونگ و انچارج کشمیر افیرز کی زیر صدارت زرداری ھاوس اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی و ٹکٹ ھولڈرز کے ساتھ میٹنگ۔
@FaryalTalpurPk

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اہم اجلاس
فریال تالپور کی زیرِ صدارت اجلاس میں پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی قیادت، عہدیداران، ارکانِ قانون ساز اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی شرکت
اجلاس میں صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سینئر رہنما چوہدری لطیف اکبر شریک
سردار یعقوب خان اور چوہدری پرویز اشرف بھی اجلاس میں موجود
اجلاس میں ارکانِ قانون ساز اسمبلی میاں عبدالوحید، سید بازل علی نقوی، چوہدری قاسم مجید اور سردار ضیاء القمر کی شرکت
چوہدری یاسر سلطان، دیوان علی چغتائی ، سردار مختار احمد عباسی، ملک ظفر اقبال ،عبدالماجد خان ، فرزانہ یعقوب اور زوبیہ خورشید بھی اجلاس میں موجود
سینئر رہنماؤں سردار جاوید ایوب، سردار فہیم ربانی، سردار امجد یوسف ، سردار احمد صغیر ، عمار ذیشان جرال، سردار سعود صادق اور سردار عابد حسین عابد کی بھی اجلاس میں شرکت
مختلف حلقوں سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز چوہدری جاوید اقبال بدھانوی، چوہدری محمد اخلاق اور چوہدری صہیب، محمد ولید انقلابی اور شاہین ڈار بھی اجلاس میں شریک
اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال، پارٹی کی تنظیمی حکمت عملی اور آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی: فریال تالپور
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلہ کشمیر کو قومی سیاست کا اہم محور بنایا اور عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا: فریال تالپور
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر مؤثر انداز میں اٹھایا اور کشمیری عوام کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھی: فریال تالپور
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے سرگرمِ عمل ہیں: فریال تالپور
پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور ان کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے مؤقف پر قائم ہے: فریال تالپور
پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم پر کاربند ہے: فریال تالپور

Offered dua at Sindh Assembly for the journalist Rabia Ahsan and 14-year-old Fatima Asghar, who tragically lost her life after suffering child labour and abuse. May Allah grant them both the highest place in Jannah and give their families strength.
Women and children deserve to feel safe in their homes and outside. We owe them more than words of grief. We owe them protection and justice.
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
Imagine if only one had honesty to admit the success of free hospitals across Sindh, building over 1 million climate resilient homes, empowering women, reducing infant mortality, lining 3675 miles of irrigation canals 4 farmers, mining water to turn Thar green..despite budget restraints & constant threats thou the 100 seats in provincial assembly solidifies #PPP governance record more than any tweet could 🙏
The Pakistan Peoples Party has always represented small farmers, sharecroppers and the working class. The Sindh government’s Benazir Hari Card and the Rs 17 billion Sindh Wheat Growers Support Programme 2026 are a practical step to relieve small farmers of the burden of rising agricultural costs.
Under this programme, farmers cultivating up to 25 acres of their own land will receive financial assistance of Rs 4,000 per acre, along with an additional Rs 2,000 per acre for government wheat purchases, to support farmers in difficult economic conditions.
Prosperous farmers, a prosperous nation!
@BBhuttoZardari
کوئی حیا ہوتی ہے. کوئی شرم ہوتی ہے..
ملک میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے. ملک کے بارڈر کے چاروں اطراف دشمن تاک میں بیٹھے ہیں. روز وطن عزیز کے جانثار فوجیوں کی لاشیں اٹھ رہی ہے ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہے.
ایک بڈھا کھوسٹ جو وزیر دفاع ہے جس کا کام ملک کی دفاع اور ملک کے اندر استحکام کو ترجیح دینا ہے وہ بڈھا کھوسٹ ملک میں بیٹھ کر نفرت کی آگ کو بھڑکا رہا.
بڈھے یہ سوشل میڈیا کی عدالت نہیں کہ ایک تصویر لگائی، سوال اچھالا اور کردار کشی شروع کردی۔
لاہور کے بلاول ہاؤس سے متعلق 10 مئی 2015 کو روزنامہ ڈان نے واضح رپورٹ کیا تھا کہ زرداری گروپ کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کو 17 کروڑ روپے کی ادائیگی ہوئی تھی اور کمپنی کی تفصیلات بھی سامنے آئی تھیں۔ ملکیت کی قانونی حیثیت پر سوالات ضرور اٹھے تھے، مگر سوال اٹھنا جرم ثابت ہونا نہیں!
آپ وزیرِ دفاع ہیں، کوئی ثبوت ہے تو متعلقہ اداروں اور عدالت میں پیش کریں۔ اور اگر احتساب کا اتنا ہی شوق ہے تو جاتی امرا کی زمین کے ملکیتی تنازعے پر بھی یہی معیار اپنائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مؤقف کا جواب ثبوت سے دیں، تصویروں اور اشاروں کنایوں سے نہیں!
شاہزیب خانزادہ انٹرویوز کے دوران چیئرمین بلاول کی آواز دبانے کی کوشش کرتا رہا اور اب جیو نیوز والے سوشل میڈیا سے بلاول کی ویڈیو پر کاپی رائٹ اسٹرائیک لگاکر بلاک کرکے آواز دبانے کی کوشش کررہے ہیں۔
واہ! کیا خوب آزادیٔ صحافت ہے!
یاد رکھو، جتنی بلاول کی آواز دبانے کی کوشش کرو گے، اتنی ہی زور سے گونجے گی!
#بلاول_پاکستان_کی_آواز
@BBhuttoZardari@shazbkhanzdaGEO
یہ بندہ سرے عام لوگوں کو اکسا رہا ہے ریاست کہاں مر گئی ہے. یا اس کے پیچھے ریاست خود ہے. اگر اس کو پکڑا نہیں جاتا تو سندھ کی عوام یہ ہی سمجھے گی کہ اس پیچھے ریاست خود اور ریاست خود خون خرابہ کرانا چاہتی ہے.
بلاول بھٹو اس وجہ سے کہتا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا.
(یہ 1988 میں پاکستان آنے والا ہزار سال سے یہاں رہنے والوں سے کس منہ سے پوچھ رہا تھا ۔۔۔۔ کہ کراچی میں ۔۔۔۔۔ خون کیوں بہے گا جبکہ وجہ خود بتا رہا ہے خون بہانے کے لیے لوگوں کو اکسا کر ہتھیار اٹھانے کا بولا جا رہا ہے. کوئی اس دھشگرد کو پوچھنے والا نہیں ہے.
@OfficialDGISPR@CMShehbaz
جناب، تاریخ دیکھیے: نانا کو پھانسی، ماموں شاہنواز کی پراسرار موت، ماموں مرتضیٰ کا گھر کے باہر قتل، والدہ بے نظیر کی لیاقت باغ میں شہادت، کارساز کے شہدا، کراچی میں امن کے لیے قربان ساتھی۔ بلاول خون کا درد جانتے ہیں؛ یہ دھمکی نہیں، خاندان اور کارکنوں کا جھیلا ہوا دکھ ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس میں خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا تھا، خون بہانے کی بات نہیں کی تھی۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنی ہیڈلائن میں اسے بالکل مختلف انداز میں پیش کیا۔ اگر پرائم ٹائم کے ایک سینئر اینکر کو ’’بہنے‘‘ اور ’’بہانے‘‘ کا فرق ہی معلوم نہیں تو اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا؟
For once, MQM ministers should do the public offices they hold the courtesy of reading the Constitution. Altering provincial boundaries requires the Assembly’s approval and no sham referendum can override that requirement. This referendum is being pushed only to target Sindh.