پہ لیڈرانو کی سلطان بہ منی
ھعہ قائد فضل الرحمان بہ منی
#میرا_قائد_فضل_الرحمن
اس کے علاوہ نہ کوئی جماعت نہ کوئی لیڈر قابل قبول ہے
قائد فضل الرحمان پر تن من دھن ہر چیز قربان ہے
#لو_یو_قائد💖💖
#درویش
Many supporters argue that Maulana Fazlur Rehman's efforts on the Kashmir issue were overlooked amid political controversy. Whether one agrees or disagrees, public debate should examine performance with fairness and consistency.
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
The Kashmir issue deserves thoughtful engagement, not campaigns driven by emotion or personal hostility. Constructive dialogue and responsible leadership remain more valuable than divisive rhetoric.
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
Differences of opinion are natural in any democracy. The challenge is to ensure that disagreement strengthens public discourse instead of undermining unity or distracting from the larger cause of Kashmir.
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا#پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
میری تقریر اول سے آخر تک آپ قوم کو کیوں نہیں سناتے؟ میری پارلیمنٹ کی تقریر آپ قوم کو کیوں نہیں سنا رہے؟ پارلیمنٹ ایک مشترکہ ادارہ ہوتا ہے۔ حکومت کا ممبر، اپوزیشن کا ممبر، یہ کیا بات ہے کہ حکومتی اراکین کی بات عوام تک پہنچے اور جب ہماری باری آئے تو ہمیں آف کردیں۔ میری بات قوم نہ سنے، اب قوم تک تو پہلے نہیں پہنچ رہی تھی، پھر جو اسمبلی بلڈنگ کے اندر چیمبرز میں ٹی وی لگے ہوتے ہیں اور ان چیمبرز میں جو لوگ بیٹھے ہوتے ہیں، وہ جب میری تقریر سنتے ہیں تو اس کو بھی بند کردیا، اب صرف ایوان کے اندر کے لوگ سن رہے ہیں۔ تو میں نے کہا تھا کہ میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپ ایک ان کیمرہ اجلاس تو بلائیں تاکہ ہم دیکھیں کہ پاکستان کہاں کھڑا ہے۔ میں نے ایسی کوئی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں۔ میں مذہبی طبقے سے تعلق رکھتا ہوں اور اس کو اشتعال دینے کے لیے پوری دنیا وسائل استعمال کر رہی ہے، اس ماحول میں رہ کر جب میں اپنے ماحول کے اعتدال کی راہ دکھاؤں گا تو یقیناً کچھ نرمیاں اس کے اندر آئیں گی۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
پشاور: جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا اہم اجلاس کوآرڈینیٹر خالد جان داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تمام اضلاع کے کوآرڈینیٹرز اور فاٹا ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں ڈیجیٹل میڈیا پر جماعتی بیانیہ کو موثر انداز میں اجاگر کرنے، ذمہ دارانہ انداز میں جماعت کا موقف عوام تک پہنچانے اور تنظیمی فعالیت کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اس موقع پر سوشل میڈیا پر قائد جمعیت کی موقف کی بھرپور تشہیر اور موثر کردار ادا کرنے والے کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسی طرح مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل اور مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن کی قیادت، رہنمائی اور مسلسل محنت کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اکتوبر 2026 میں جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے زیراہتمام عظیم الشان ڈیجیٹل میڈیا کنونشن منعقد کیا جائے گا، جس میں مرکزی قیادت اور ڈیجیٹل میڈیا کے ماہرین شرکت کریں گے۔
اس سلسلے میں تمام ضلعی کوآرڈینیٹرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ ابھی سے اپنی اضلاع کی سطح پر تیاریاں شروع کریں، کارکنان کی نظم، تربیت اور ڈیجیٹل نیٹ ورکنگ کو مزید فعال بنائیں تاکہ کنونشن کو ہر لحاظ سے کامیاب بنایا جا سکے۔
اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ جے یو آئی کا مثبت، ذمہ دار اور عوامی بیانیہ جدید ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے مزید موثر انداز میں عوام تک پہنچایا جائے گا۔
جاری کردہ: جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
اگر فوج چوکیدار نہیں ہے اور فوج نے صرف یہاں سیاست کرنی ہے اور الیکشن لڑانے ہیں اور کسی کو ہرانا ہے، کسی کو ہرانا ہے تو وہ اپنے حد سے روگردانی کر چکی ہے۔ میں نے اسی لیے کہا تھا کہ میں فوجی کا احترام کرتا ہوں، وہ میرے ملک کی دفاعی قوت ہے، لیکن جس وقت وہ سیاست کرے گی، پھر وہ فوجی نہیں رہے گا، تب میں اس سے تنقید کروں گا، بلاچوں نہیں کروں گا۔ تم فرشتے نہیں ہو کہ معصوم ہو، تم ناسمجھ ہو، پاکستان جب سے بنا ہے تم یہی فیصلے کرتے ہو اور سب فیصلے غلط کرتے ہو، کوئی تو ہو جو تمہیں کہے کہ غلط فیصلے مت کیا کرو، خیرخواہی کی زمرے میں ڈال دو اس کو، ہم ملک کا برا نہیں چاہتے، ہم اسلامی نظام کے لیے تحریک ہیں، ہم ملک میں نظام حکومت کو تبدیل کرنے کی تحریک ہیں، ہم ملک کو توڑنے کی تحریک نہیں ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع