صنم جاوید کو ایک اور نئے مقدمہ میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
گرفتاری پر صنم جاوید کا ایک ہی پیغام ہزار بار بھی گرفتار کر لیں
عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
بہادر لڑکی ہے 🔥
محکمہ تعلیم کا ڈائریکٹر ایجوکیشن کو میٹرک سالانہ امتحانات میں 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے سکولز کی لسٹ ارسال، ذمہ داران اساتذہ کو شوکاز نوٹسز جاری کرنے اور ٹیچنگ الاؤنس بند کرنے بارے ہدایات جاری۔ گریڈ-17 سے اوپر ذمہ داران کے نام سیکرٹریٹ ارسال کئے جائیں، محکمہ تعلیم کا مراسلہ
یوتھ قائدین کی کال پر ضلع مہمند کے نوجوان عمران خان کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
ریلی میں کارکنان پاکستان تحریک انصاف، انصاف یوتھ ونگ سمیت کثیر تعداد میں عوام نے بھر پورشرکت کی۔
قوم اب حقیقی معنوں میں آزاد ہونے کا فیصلہ کر چکی ہے اب قوم کو روکنا ناممکن ہے۔
#InsafYouthWingKP