اس ویڈیو کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہم پر اسرائیلی حملہ ہو چکا ہو گا اور ہم قتل یا گرفتار کر لیے گئے ہوں گے. میں اس موقع پر پوری قوم سے ایک بار پھر کہوں گا کہ ہم جس مقصد اور جس مشن کے تحت یہاں آئے ہیں - نسل کشی کو رکوانا، انسانی امداد کی راہداری کو کھولنا - اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ اپنے تعلیمی اداروں میں، بازاروں میں، بار کونسلز میں، سڑکوں پر، ہر جگہ آواز اٹھاتے رہیں۔
یہ ویڈیو میسج مشتاق احمد خان صاحب نے فلوٹیلا پر حملے سے قبل بھیجا تھا
(ایڈمن)
@GovtofPakistan@CMShehbaz@gbsumudflotilla
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
#IsraelTerroristState
📍#Gilgit, #Baltistan
Immediately after the bus accident in Chilas, 30 volunteers of Alkhidmat along with 4 ambulances participated in the rescue activities, rescued the injured, and shifted them to the hospital.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہے جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے۔
اللہ پاک سب کی زندگی میں ہمیشہ پیار محبت اور خلوص کے پھول کھلائے رکھے۔ آمین
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ :
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَرَأَ حم الدُّ خَانَ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ غُفِرَ لَهُ
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ پیارے آقا حضور خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جس شخص نے جمعہ کی رات میں سورۃ الدخان پڑھی تواس کی مغفرت کر دی جائے گی۔
(رواه الترمذي 117/2 ، باب ما جاء في حم الدخان )۔
سبحان اللہ
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
O Allah I ask You for forgiveness and well-being in this world and the next world.
#دعا#هلال_شوال#Ramadan#คัลแลนพี่จอง
I used to think our parents were strict, but after watching kids today, I have changed my mind. I think they saved our lives.
May Allah pak bless our parents.