ہر زخمِ دلم نامِ تو لیتا ہے مسلسل
ہر اشکِ مری چشم کہتا ہے ”یا زہرا سلام اللّٰہ علیہا“
یا فاطمہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا ، بہ خدا دل شکستہام
از گردشِ ایامِ زمانہ خستہام مرا یاری کنید
یا الہی ۔۔۔۔
یا رسول اللّٰہ ﷺ
یا سید الشہداء امیر طیبہ سلام اللّٰہ علیہ
یا سیدة النساء طیبہ طاہرہ سلام اللّٰہ علیہا جان
یا مولا مشکل کشا رضی اللّٰہ عنہ
یا غوث اعظم رضی اللّٰہ
یا امیر المجاھدین علیہ رحمہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انظر حالنا
😭🤲🏻💔
ایک جھلک کو اُن کی ترستی ہیں یہ آنکھیں
وہ جب سامنے آئیں گے ،بھر آئیں گی یہ آنکھیں
وہ دور ہیں تو ہر پل برستی ہیں یہ آنکھیں
وہ سامنےآئیں گے تو ،سنور جائیں گی یہ آنکھیں
کئی راتوں سے اُن کو ڈھونڈتی ہیں یہ آنکھیں
وہ جب سامنے آئیں گے ،چمک جائیں گی یہ آنکھیں
جسموں کے مختلف اعضاء پر گولیوں کے زخم ہیں، وہ آج بھی کسی ہسپتال سے اپنا باقاعدہ علاج نہیں کروا سکتے۔۔۔کچھ تو ایسے ہیں جنہیں زخمی حالت میں پابندِ سلاسل رکھا ہوا ہے۔!!💔
کئی کارکنان ایسے ہیں جو آج پورا ایک سال ہونے کو ہے اپنے گھروں اور اپنوں سے دور، درپردہ زندگی گزارنے پر مجبور
مسلمان بھائیوں پر اتنا ظلم آخر کیوں...؟! 🇵🇸🥀
کہنے میں ہم ایک سال بہت آسانی سے کہہ دیتے ہیں، لیکن اس ایک سال میں ایسا بہت کچھ بیت گیا جو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
ذرا سوچیے... ہمیں یہاں ایک چھوٹی سی چوٹ بھی لگ جائے تو اس کا درد برداشت نہیں ہوتا، لیکن وہ ہمارے بھائی جن کے
صبحِ صادق کے وقت بیدردی سے اسٹریٹ فائرنگ, بکتر بند گاڑیوں اور ہینڈ گرنیڈ جیسے جنگ میں استمعال ہونے والے ہتھیاروں سے شہید کر دیا گیا۔۔!!💔
مظلومینِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنا آخر کوئی اتنا بڑا ظلم تو نہیں تھا کہ اس کی اتنی بھاری قیمت چکانی پڑے! ایک کلمہ گو ریاست میں اپنے ہی
سانحہ مریدکے: ایک سال، بے انتہا اذیت اور سسکتی ہوئی خاموشی‼️
ایک سال گزرنے کو ہے کربلائے عصر یعنی "سانحہ مریدکے" کو... لیکن ان زخموں کی کسک آج بھی ویسی ہی تازہ ہے۔ وہ ہمارے بھائی جو مظلومینِ فلسطین کے دکھوں کو اپنا دکھ سمجھ کر ان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلے تھے، جنہیں 13 اکتوبر
گستا-خِ رسول ”زاہد خان“ نبوت کا جھوٹے دعوے دار ہے
بظاہر یہ بنیادی طور پر قادیانی تھا اور جرمنی میں asylum مل گیا
یہ نہ صرف نبی پاک ﷺ بلکہ اللہ تعالیٰ کی بھی بدترین گستاخیاں کرتا ہے
2009 میں اس نے ایک انتہائی گس-تاخانہ کتاب لکھی
2013 میں اس لع-ین پر حملہ بھی ہوا لیکن بچ نکلا
مریم نواز کی دو دن قبل جرمنی میں مقیم نبوت کا جھوٹا دعوے دار، بدترین گستاخِ رسول زاہد خان کی بیٹی اور یورپی پارلیمنٹ کی رکن ”میری فاطمہ خان ہولچ“ سے خصوصی ملاقات۔
ملاقات میں مریم نواز نے تحریک پر کریک ڈاؤن اور اقلیتوں کے لیے کیے گئے اقدامات پر مکمل بریفینگ دی۔