ناجائز حکومت اورظالم اداروں کی جانب سےمرید کےکہ غیور شہیدؒ کی بیوہ پر جھوٹے بیانیہ کےدباؤ اوران کےبہادر بچوں کواٹھانےکی شدید مذمت کرتےہیں ظالموں کاظلم ان کی حدسےبڑ چکاتمام حدودختم اس سوئی ہوئی عدلیہ اس ناجائز حکومت کاوقت عنقریب ہےظلم کاوقت زیادہ نہیں چلتا
پنجاب حکومت اور اداروں کی جانب سے مبینہ طور پر فتح محمد شہیدؒ کی بیوہ پر جھوٹا بیان دینے کے لیے دباؤ اور ان کے شیر خوار بچوں کو اٹھانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
یہ ظلم، تشدد اور ریاستی جبر ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت فوری طور پر بچوں کو بازیاب کرے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے۔
شہدائے مریدکے کے ننھے بچوں اور بیوہ خواتین کے اغواء، بدترین تشدد اور فسطائیت پر تحریک لبیک پاکستان کا سخت رد عمل‼️
📌 رُکن مرکزی مجلسِ شوریٰ تحریک لبیک پاکستان پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب مکمل ویڈیو بیان ضرور سُنے!👇
اگر ہم اپنی زندگی کی ہر ہر سانس کے ساتھ بھی جشنِ میلادِ مصطفٰے ﷺ منائیں تب بھی حضورِ اکرم جانِ عالم ﷺ کی زبانِ مبارک سے نکلے ہوئے اس ایک جملے `رَبِّ ھٙبْ لِی أُمَّتِی`(اے میرے رب! میری امت کو میرے بخش دے) کا حقِ شکر ادا نہیں کر سکتے۔۔۔🥹🫀
وہ ﷺ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہﷺ نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہﷺ جہاں کی
جانﷺ ہے تو جہاں ہے ✨🫠
میلاد نبیﷺ کا چرچہ کرتے ہیں سنی کرتی رہیں گے ان شاء اللّٰہ عزوجل