پہلی خبر
کارڈیالوجسٹ نے یکم اگست کو جیل میں عمران خان کو چیک کرنے کے بعد ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' تجویز کی
دوسری خبر
سپریم کورٹ نے عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کر کے علاج کرنے کا حکم دیا
تیسری خبر
حکومت عمران خان کے پمز سے ٹیسٹ کرا کے واپس اڈیالہ لے گئی
چوتھی خبر
وزیراعظم نے پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی
#Pakistan #imrankhanpti #pti
Don’t stop talking about Imran Khan. He is still being tortured in solitary confinement by the treacherous army of pigs.
Shut down kpk! Resign from assembly now! Come out on the streets! @SohailAfridiISF#StopTortureOnNationalHero
پمز میں انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔
لیکن عمران خان کو پمز لے جایا گیا تاکہ انجیو گرافی ہو سکے۔
یہ ویڈیو انتہائی اہم ہے توہین عدالت کیس میں۔
@salmanAraja@intazarpanjutha@aubhandari
یہ تو بہت سنگین صورتحال کی نشاندہی کی ہے فوزیہ چوہدری نے کہ جہاں سٹی انجیو کی مشین ہی فعال نہیں پمز کے اس کارڈیک ہسپتال میں عمران خان کو لایا گیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ صرف آنکھ اور بی پی ہی چیک ہوا۔ بظاہر اس کا مطلب ہے کہ پمز میں عمران خان کا آنکھ کے علاوہ علاج ہی ممکن نہیں

ایوب راوی کا ARY کا سکرین شاٹ توہین عدالت کی کاروائی میں اس لئے ساتھ لگایا ہے کہ1۔ یہ ٹاؤٹ کہہ رہا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان صاحب کو الشفاء ہسپتال منتقل نہیں کیا جائےگا2۔یہ لفافہ یہ بھی کہہ رہا تھا کہ عدالت کو ایسا حکم دینا چاہیے جس پر عمل ہو سکے