اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
Another Baloch Daughter is Forcefully Disappeared by Pakistani Forces.
on 23 Aug 2026 Safia Baloch D/o Abdul khaliq R/o killi zayak Basima Washuk Was forcefully Abducted by Pakistani ISI And CTD From Quetta.
#SaveBalochWomen
26 اگست — یومِ شہادتِ نواب اکبر خان بگٹی
سلام، سدا سلام، شہید نواب اکبر خان بگٹی!
ایسے اکابرین کو سلام، جو 80 سے 85 برس کی عمر میں بھی دھرتی ماں اور اس کے سینے میں چھپے قدرتی خزانوں کو اپنی قوم کے مستقبل کے لیے محفوظ بنانے کی جدوجہد کرتے رہے، اور بسترِ مرگ کو قبول کرنے کے بجائے اپنی جان دھرتی پر نچھاور کر دی۔
سلام، سدا سلام، شہید نواب اکبر خان بگٹی!
Baloch sister whose two brothers were forcibly disappeared by Army.
Her hands are trembling, her lips are quivering.
This scene is no less heartbreaking than Gaza.
The only difference is that the ones who took her brothers away were not outsiders they were her own Army.
اس باپ کا یہ نارہ کوئی برداشت کر سکتے ہے جس جوان بیٹے کوں جیٹ بمباری میں شہید کیا گیا
اس کی قصور کیاتے
اپ کوں دہشتگرد معلوم نہیں ہے کیا اپ دہشتگرد کوں نہیں جانتے
جوں عام عوام پر بمباریا کرتے ہے
یہ صرف پشتون قوم کے خلاف پالسی ہے اور کوئی دہشتگرد نہیں ہے
Remembering Shaheed Nawab Akbar Khan Bugti. A man who stood by his people and paid the ultimate price. His name, struggle and sacrifice remain alive in the hearts of the Baloch Nation .
جب تک بنوں پولیس سے تبدیل کئے گئے تبادلہ جات منسوخ نہ کیا جائے تب تک کوئی بھی پولیس اہلکار ڈیوٹی نہیں کریگا ۔ صدر حضرت عمر
سگنل بند ہونے کی صورت میں فوراً پولیس لائن پہنچ جائے آئیندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔۔صدر حضرت عمر
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
فوجی افسر صاحب نے آج خیبر یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی غالبا فتنہ ہندوستان ہی سمجھ لیا تھا اور یا پھر نغمے سن کر آئے تھے کہ طلباء کو ماں بہن کی گالیاں پہلے نکالیں، پھر ڈنڈا چلایا اور پھر گولیاں چلا دیں،
ڈاکٹر شہباز گل
1971 ہتھیار ڈالنے سے ایک دن پہلے کہا کہ ہم لڑینگے ‘ اگلے دن ہتھیار ڈال دئیے
ملک اور عوام کو کیوں امتحان میں ڈال رہے ہو ‘
قوم کو اپنے اصل ارادوں سے آگاہ تو کرو ‘ ظلم کے دن توڑے ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں اہم خطاب
#MaulanaFazlurRehman#1971Surrender#PeshawarJalsa
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو
ایک صوبیدار کی کرنل کے سامنے کیا اوقات ہے
میں ایک کرنل کی بیوی ہوں ۔
یہ وہی مائنڈ سیٹ ہے جس میں آج پھر ایک کرنل کی بیوی نے اپنے شوہر کی وردی کی طاقت کا ناجائز استعمال کرنے کے لیے بلایا ۔
🚨🚨کیا بات ہے واہ شاندار کمال کر دیا ہے
بلوچستان کے دو سینیٹرز نے ن لیگ کے عطاء تارڑ ٹر ٹر کی ٹر بند کر دی اپنے اتحادیوں نے سینٹ میں دن میں تارے دکھا دیے اور ان کو بتا دیا کہ تمہاری اصل اوقات کیا ہے ڈینٹونک والے