قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اب جھوٹ پھیلانے کے لیے بھی AI کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔
پیڈ اکاؤنٹس اور پٹواری جعلی ویڈیو دھڑا دھڑ شیئر کرکے ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے کوئی بڑی فتح حاصل کرلی ہو۔
مولانا کو معافی منوانے کی خواہش میں اتنے بےقرار ہیں کہ اب AI سے ہی معافی منگوا رہے ہیں!
مولانا کا بیانیہ اپنی جگہ قائم ہے، مگر مخالفین کی مایوسی روز نئی شکل اختیار کر رہی ہے۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
ہمیں کسی سےحب الوطنی کےسرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ ہمیں مشین گن سے وطن کی محبت نہ سکھائی جائے۔ جو لوگ سیاست میں ملوث نہ ہونےکا حلف اٹھاتےہیں وہی پوری سیاست کو کنٹرول کررہے ہیں۔ بلاوجہ اشتعال کےراستے نہ کھولےجائیں۔
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#ہم_مولانا_کے_سنگ
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
#وسائل_چور_مافیا
#ضمیر_فروش_چوکیدار
#معدنی_راج_نامنظور
پاکستانی فوج جب ڈھاکہ میں سرنگوں ہورہی تھی اسلحہ رکھ رہی تھی تو اس سے ایک دن پہلے جنرل یحییٰ خان قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاتھاکہ ہم لڑینگے اور نہیں جکینگے اور یہ بات اس وقت کہ رہا تھاجب ہماری فوجے اسلحہ رکھ کر میدان میں داخل ہورہی تھی مجھے تمہاری تاریخ معلوم ہے
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ