سہیل آفریدی کی 3 تاریخ سے شروع ہونے والی کراچی کی مکمل سٹریٹ موومنٹ نیا پاکستان چینل پر براہ راست دکھائی جائے گی، پل پل کی خبروں کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل اور واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں۔
رپورٹر کا سوال: عمران خان کی رہائی پر پی ٹی آئی کی خوشی کا کیا عالم ہوگا؟
لطیف کھوسہ نے ناچ کر دکھا دیا کہ جب عمران خان باہر آئے گا تو ایسے ڈانس کروں گا
جنہیں بہت زور و شور سے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس توہینِ عدالت لگ رہی ہے وہ کان کھول کر یہ سن لیں۔
اب بھی سمجھ نا آئے تو آپ زیادہ ٹینشن نا لیں ہم نے کی ہے پریس کانفرنس ہم خود ہی دیکھ بھی لیں گے ۔