@realrazidada دادا ایسے کئی لوگ ۔۔ جن کا قصور تھوڑا اور سزا زیادہ ملی ۔ سارے کا سارا کاروبار ختم کروائے گے ۔۔ لیکن مسئلہ یہ کہ جب یہ لوگ اقتدار میں اتے قربانیوں کو بھول کر چند ٹ چکوں کو نوازتے 🙏
ووٹ پھر بھی میاں صاحب دا
پاکستان میں چند ایک ہی سیاحتی مقام کچھ بہتر حالت میں ہیں کیوں کہ وہاں صرف جانور رہتے ہیں وہاں ابھی انسان تباہی کے لیے نہی پہنچا یا پہنچا بھی تو بہت کم تعداد میں @CMShehbaz
اگر @KhawajaMAsif صاحب کے ساتھ یہ رویہ ہے تو @CMShehbaz سوچیں عام عوام کا کیا حال ہو گا خدارا اس لعنت سے سر چھڑائیں اس کو پرائیویٹ کریں تا کہ عوام سکھ ساتھ جئی سکے @MaryamNSharif 🙏🙏🙏
@KasimKhanUK اگر آپ کے لوگ غصہ نہ کریں تو بھائی ایک بات کروں ؟؟
پاکستان کا شناختی کارڈ اپ پاس ۔ آپ بنا ویزے پاکستان ا سکتے ۔ یہاں او ۔ عوام ساتھ سڑکوں پر کھڑے ہوں ۔ والد آپ کے ۔ ہسٹری دیکھو ۔ بینظیر شہید ہو عورت ہو کر اپنے والد کا کیس سڑکوں پر لڑتی تھی فیس بک اور سوشل میڈیا پر نہی🙏