@ZaRnIsH_ish اسلام آباد والا واقعہ کسی معتبر خبر میں رپورٹ نہیں ہوا، اصل میں کراچی میں ہوائی فائرنگ سے ایک بچی سمیت تین افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ براہِ کرم بغیر تصدیق ایسی خبریں آگے نہ بڑھائیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہوائی فائرنگ ایک لعنت ہے، چاہے اسلام آباد ہو یا کراچی،
@AdSense Hi Google Adsense team. My Adsense identity failed after approved without any reason even i received payments from google. Now no any option to verify. Please release the payment of id failed but address verification completed Adsense account @AdSense
دل چاہتا ہے وہ اس بات پر تکرار کرے
مانگوں بوسہ اور وہ دینے سے انکار کرے
میں کروں ضد لگاتار بس ہونٹ ہونٹ
وہ ہر بار دائیاں بائیاں رخسار کرے
اسکے جسم پر کہاں کہاں ہیں تل کے نشان
وہ مجھے رات بھر دیکھائے گنہگار کرے
اب تو صبح صبح ہم سے اٹھا نہیں جاتا
وہ گیلی زلفوں سے مجھکو بیدار کرے