یہ ہے وہ لاوا جو کراچی کے ہر شہری کے اندر پک رہا ہے
اور اب باہر نکلنا شروع ہو رہا ہے
سندھ سرکار نے کہہ دیا کے شہر میں امن و امان ہے
لوگ بڑھا چڑھا کر بتایا رہے ہیں
کراچی کے مینڈیٹ کے دعویدار مینڈیٹ واپس ملنے پر مست ہیں اور عید تک لوٹ مار کی اجازت دے چکے ہیں
عام شہری کو اپنی حفاظت کا انتظام خود ہی کرنا پڑے گا
یے احساس روز بروز ہر شہری کا بڑھتا جارہا ہے
کراچی ایک لاوارث شہر ہے
#کراچی_کا_مقدمہ_بنام_سندھ_سرکار
Ever since 9/11, we have just taken it for granted that certain countries can send drones or bombs into foreign sovereign countries, across national borders, to kill people they’ve decided, without an arrest or trial, are guilty of crimes.
But most other countries can’t do this.
کچھ لوگ عزت دولت اور نام کماتے ہیں اپنی ان تھک محنت اور لگاتار کوشش سے۔ اور کچھ لوگ ہوتے ہیں جو دولت اور شہرت کماتے ہیں ان بڑے لوگوں پر تنقید کر کے، کیونکہ خود تو کچھ کر نہیں سکتے۔ جیسے کہ @Shoaib_Jatt
صرف چوبیس دن پہلے یہ نوٹنکی بلاول کی نقلیں اُتار کے فرعون کو ہنسا رہا تھا۔۔۔
اور آج۔۔۔👇
مکافاتِ عمل اور کِسے کہتے ہیں؟
(یہ جتنے بھی فرعون ہیں، اُن کا حساب ہم سب نے یہیں اسی دُنیا میں دیکھنا ہے، انشاءاللّہ)
@pandit_87 @MuhammadAmirkk @MohammadKaif Aman bro jab apko match ka result aur top performances pehle se pata thein tou phir itna predictable match dekh ke kyun time zaya kara bro. Ya kahin aisa tou nahi ke ap ko apni khud ki prophesy pe belief nahi tha?
My best wishes to the entire Pakistan squad selected for the World Cup. Please back your players and give them proper chances. Jo bhi select hota hai, kuck ker ke hi hota hai, I believe this team has the potential to win the T20 World Cup for Pakistan.🇵🇰💚
@Shoaib_Jatt لگتا ہے آپ کو دکھ یہ نہیں کہ آل راؤنڈر بہتر سلیکٹ کرنا چاہیے تھا۔ آپ کو دکھ یہ ہے کہ آل راؤنڈر سلیکٹ ہی کیوں کیا، اس کی جگہ ایک اور بالر لے جاتے۔ اتن�� کرکٹ آپ بھی جانتے ہیں کہ 15 کے سکواڈ میں 7 فاسٹ بالر لے جانا کتنی عقل مندی ہے۔ لیکن شاید قوم پرستی انسان کی عقل ماؤف کر دیتی ہے۔
@Shoaib_Jatt@mirhamza_k 1. Opener
2. Opener
3. One down
4. Mid order
5. Mid order
6. Spin all rounder
7. Spin all rounder
8. Pace all rounder
9. Pace
10. Pace
11. Pace
Is team mei bataey Mir Hamza ko kis number per khilana chahiye? Ye bhi bataey ga ke Haris, Shaheen ya Naseem mei se kis ko drop karein.
@Shoaib_Jatt لگتا ہے آپ کو شاہین، حارث، دہانی، وسیم، حسنین اور نسیم کی سلیکشن سے کوئی ایشو نہیں، آپ کو صرف اپنے من پسند بالر کے ٹیم میں نہ ہونے کا دکھ ہے۔ اور اس کا غصہ آپ آل راؤنڈر کی سلیکشن پر نکال رہے ہیں۔ یعنی ہمزہ کو سکواڈ میں کیوں نہ ڈالا، بھلے آل راؤنڈر کی جگہ سہی۔ یوں نہیں ہوتا بھائی۔
میرے ہم وطنو، سیلاب تباہی مچا رہا ہے ملک میں۔ چلو جلدی سے سب کھانے پینے کی چیزیں ذخیرہ کر لو۔ قیمتیں 4 سے 5 گناہ بڑھا دو۔ کسی کی مدد نہیں کرنا۔ یہی تو وقت ہے منافع کمانے کا۔ اور سب کرتے ہوئے سیاست دانوں کو گالیاں دینا مت بھولنا کیونکہ غلط تو صرف وہی ہیں۔