So ahead of my time late means I'm early. My age is reversing I'm basically 30. Amazingly sturdy, zany and wordy, brainy and nerdy, blatantly dirty! 🇵🇰
تم کہاں رہتے ہو اے ہم سے بچھڑنے والو!
ہم تمھیں ڈھونڈنے جائیں تو ملو گے کہ نہیں
ماں کی ویران نگاہوں کی طرف دیکھو گے؟
بھائی آواز اگر دے تو سُنو گے کہ نہیں
@NotSlimShadyi@naazzish@desichawal@sarphireee@fragranceofluv@RopoSH_ آدھا جون نکل گیا تھا، مجھے تو لگا تھا اس سال ترجمان بھائی گول کر گئے۔ ہم نے بھی مروت میں یاد نہیں دلایا۔ لیکن ترجمان بھائی کو یاد تھا۔ بتا رہے گولڈن کوالٹی کا انتظار کر رہے تھے وہ آئے تو بھجوائے انہوں نے۔
یہ سال بھی آم کا موسم آیا اور وہی روایت دہرائی گئی۔ ہمارے پیارے دوست ترجمان بھائی نے ہمیشہ کی طرح اپنی محبت اور خلوص کا تحفہ بھیج دیا۔ سال در سال یہ سلسلہ نہیں ٹوٹا، اور یہی اصل رشتوں کی پہچان ہے۔
شکریہ ترجمان بھائی، آپ کی یاد اور محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے @desichawal