مسئلہ
صرف ��ُحبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہی��،نہ ہی حُسن، نہ ذہانت
نہ آنا اور نہ ہی ایک اِنسان
لاتعداد بہترین اورخوبصورت لوگ
مُتبادل کےطور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہےکیا؟
کیمسٹری
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی ہے چین رکھتی ہے
ᥫ᭡✍🏻♥
کس لئے نم ہے بھلا آنکھ تمہاری پاگل
لوگ کرتے ہ��ں یہاں وقت گزاری پاگل
زندگی اس کے علاوہ بھی ہے کار آمد شے
اس طرح کرتے نہیں عشق کو طاری پاگل
وہ بچھڑتا ہے تو چپ چاپ بچھڑنے دے اُسے
عمر بھر کون رہا کس کا پجاری پاگل