اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے ؟ 🍁
کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی ! 🔥
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا ؟ 🥀
اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی ! 💯
#SadhguruQuotes
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو ؟ 🍁
تم مجھے واقعتًا چھوڑ کے جا سکتے ہو ! 🥀
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا ؟ 🔥
تم پرندے ہو چمن چھوڑ کے جا سکتے ہو ! 💯
#GoneWithTheWind
ہم سے محبت کرنے والے روتے ہی رہ جائیں گے ! 😥
ہم جو کسی دن سوئے تو پھر سوتے ہی رہ جائیں گے ! 🙄
اور میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں ! 🥀
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں ! 💯
#Worldremit
کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا ! 👀
تمھارے بعد کسی کی طرف نہیں دیکھا ! 🙄
اور یہ سوچ کر کہ تیرا انتظار لازم ہے ! 🥀
تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا ! 💯
#waitforit