*السلام علیکم *
اے *الله.* ..!
اے عرش معلی کےمالک،
اے حکمت والے
اےکائنات کے رب، ھمارے دلوں کو گمراہ ھونےسےبچا اور آج کےاس روشن دن کو ھمارے لۓباعث رحمت بنا دے، رزق وسیع عطاکر دےاور دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں اپنےفضل و کرم سے عطافرمادے۔۔
*آمین یارب العالمین*
دیکھتی رہتی ہوں، سوچتی رہتی ہوں، پڑھتی رہتی ہوں... پر کچھ لکھا نہیں جاتا.... کچھ بولا نہیں جاتا.... یوں لگتا ہے کہ لفظ کہی دور کھو گئے ہو.... آشنا سب اجنبی ہوگئے ہو..... عجیب!
میرا سوچنا تیری زات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نا تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک ❤️