پٹرول پہ تنقید اک بہانہ ہے
اصل میں اس کا ریٹ بڑھانا ہے
کہتی کشمیر کی میں بیٹی ہوں
پلانٹ انڈیا سے ہی منگوانا ہے
وہ صرف میرا ہی داماد نہیں
ملک کا داماد اسے بنانا ہے
مریم نواز بھگوڑی
#نانی_کو_پلانٹ_پسند_ہے
پاکستان یوتھ کونسل کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔
مرکزی ہیڈ آف ڈیجیٹل میڈیا پاکستان یوتھ کونسل زوہیب خان نے مرکزی #SMT کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستان یوتھ کونسل کی طرف سے تمام سوشل میڈیا ممبران کو مبارکباد!
#Congratulations#PYC_SMT
یہ بات تو کلیر ہو گئی ہے کہ خان صاھب نے اس امپورٹد حکومت کو تھکا تھکا کر مارنا ہے😂
خان صاھب ااگلی لا عملی کا علان کرنے والے ہیں اور ساتھ ہی موچھوں والا بندر کنٹیبرس لگوانا شروع کر دیتا ہے
خان اک کھلاڑی ہے
وہ اُسی وقت اب کال دیں گے جب حکومت سمجھے گی یہ نا اُمید ہو چکا ہے😏