بھارت میں مسلمانوں کےخلاف ظلم و بربریت دہشت ناک اور تصور سےبالاتر ہے۔آج اس امر کی فوری ضرورت ہےکہ دنیا بھرکےمسلمان متحدہوکراس نسل کشی کےخلاف موثراورمضبوط ردعمل اختیارکرتےہوئے ایک جارحانہ لائحہ عمل اپنائیں
#Muslims|#India|#massacre|#IndianMuslimsUnderAttack|#ArrestNupurSharmaBJP
صوبائی وزیرخزانہ خیبرپختونخواہ کنٹینر پرکھڑے بجٹ پیش کرتےرہے۔انکےپاس عوام کےلیےکچھ نہ تھا صرف وفاقی حکومت پرالزامات لگا کر اپنی9 سالہ ناقص کارکردگی چھپاتےرہے۔خیبرپختونخواہ کا بجٹ الفاظ اور اعدادوشمار کےہیر پھیر کے سوا کچھ نہ تھا۔ پیش کردہ تجاویز بھی ناقابل عمل ہیں
#KP_Budget2022
جنرل باجوہ نے دہشتگردوں کا بیانیہ ناکام بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی، آرمی چیف کی ہدایت پر ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حتمی آپریشن ردالفساد شروع کیاگیا
#BehindYouBajwa
بھارت میں مودی سرکار کی چھتری تلےایک بار پھرہمارےپیارےنبی #محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔بی جےپی کی طرف سے اس ملعونہ کی بنیادی رکنیت ختم کرنےسےکچھ نہیں ہوگا، بھارت کو ان واقعات اور مسلمانوں پر مظالم کےذمہ داروں کو گرفت میں لینا ہوگا
#WeLoveMuhammmadﷺ
Chief Minister #KP should have been personally present in the #NEC to forcefully put forward the province’s issues and get the maximum in the next budget especially in the #PSDP having suffered the most and also deprived of our rights
وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو چاہیے تھا کہ وہ بذات خود این ای سی اجلاس میں شریک ہوتے اور صوبےکے مسائل کو پرزور طریقےسےآگےپہنچاتے ہوئےاگلےبجٹ خصوصا پی ایس ڈی پی میں اپنا زیادہ سےزیادہ حصہ حاصل کرتے،تاکہ صوبےکی محرومیوں اور اپنےحقوق کےحصول کی کمی کا ازالہ کیا جاسکتا
#KP|#NEC|#PSDP
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اچانک وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا، وہ بلاشبہ پاکستان کی پہچان تھے، آپ جس بھی شعبہ سے منسلک ہوئے اس میں اپنا نام بنایا۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
#amirliaquat#RIP
عمران نیازی اپنی نااہلی اورناکامی کا اعتراف کرنےکی بجائےموجودہ حکومت پرالزامات کا سلسلہ جاری رکھےہوئےہیں۔انہیں چاہیے"مجھے کیوں نکالا" کی گردان چھوڑکر اپنےاراکین اسمبلی کےہمراہ پارلیمان میں واپس آئیں اورحقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرتےہوئےجہموریت کو مضبوط بنائیں
#ImranKhan
1/3
Giving relief to the salaried,the lower/middle classes, waiving taxes on agriculture machinery,measures to boost the industry are some of the initiatives. He has also taken steps towards reforms so that the budget could be sustained.
#budget2022
2/3
In the midst of pressure of #IMF and inheriting a big baggage from the previous regime coupled with rising food and oil prices Miftah Ismail has tried to give a budget which has created some opportunities in such adverse conditions.
#budget2022
1/3
3/3۔۔
یہ ابھی بھی ایک تنی ہوئی رسی پر چلنے کے مترادف ہےاور امید ہے کہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں کمی سے چیزیں بہتر نظر آنا شروع ہو جائیں گی۔
#budget2022
2/3۔۔
جن میں تنخواہ داروں، نچلے/متوسط طبقے کو ریلیف دینا، زرعی مشینری پر ٹیکس معاف کرنا، صنعت کو فروغ دینے کے کچھ اقدامات شامل ہیں۔ انہوں نے اصلاحات کی طرف بھی قدم اٹھائے ہیں تاکہ بجٹ کو برقرار رکھا جاسکے۔
#budget2022