@Muhamma58253464 فلسطین میں ہمارے تحریکی ساتھی وقفے وقفے سے پنہچ رھے ہیں یہ ان بیغیرت ؤں کے منہ پر تماچا ھے جو بھونک رھے تھے کہ تحریک لبیک والے فلسطین کیوں نہیں پنہچ رھے
دیکھ لیں وہ بیغیرت کہ فلسطین پنہچ چکے ہیں ہمارے بھائی
اسرائیل میں مزید 200 راکٹس داغ دیے۔ حماس
حماس کے جاری کردہ بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی عمارات اور سویلینز کو نشانہ بنائے جانے کے ردعمل میں 110 راکٹ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور 100 راکٹ دیگر علاقوں کی طرف داغے گئے ہیں
@RealMediaTLP میرے قائد محسن کے جگر گوشہ سعادتوں والے حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی امیر محترم اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور جلد سے جلد حضورﷺ صدقے رہائی عطا فرمائے آمین
اعلان براۓ میڈیا اسائنمینٹ
اہم ترین پریس کانفرنس
مورخہ: 06 مئی2021
بوقت: بعد نماز تروایح 10:00 بجے
بمقام: بمقام: مسجد رحمة اللعالمین، گرینڈ بیٹری سٹاپ مین ملتان روڈ ،لاہور
آپ کے تعاون کے طلبگار
مرکزی شعبہ نشر و اشاعت
تحریک لبیک پاکستان
حضورﷺ کی تلوار پر لکھے جملے آج پھر سچ ثابت ہوئے ۔فرانس کے ڈر سے اپنے بندے مار دیئے لیکن فرانس نے پھر بھی جوتے کی نوک پر رکھا۔
#295cRedZone#ReleaseSaadRizvi https://t.co/ONprjk0gO5
*دفعہ 295-A* کسی مذہب کی توھین کرنا
*دفعہ 295-B* قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا
*دفعہ 295-C* توھین رسالت (سزائے موت)
*دفعہ 298-A* توھین صحابہ
ہر دوست کوذیادہ نہ سہی لیکن کم سےکم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے
جزاک اللہ
#295cRedZone#ReleaseSaadRizvi
عقیدہ ختم نبوت ﷺ کو پوری اُمت کو اگر کسی نے سمجھایا تو وہ تحریک لبیک پاکستان نے اور اسکی حفاظت عملی طور پر کر کے بھی دیکھائی
#295cRedZone#ReleaseSaadRizvi