بیشرم ہیں ہم بیغیرت ہیں
اور پھر بھی مہو حیرت ہیں
کہ خون یہ کیسا ہے جو
سڑکوں پر بہتا ہے رات اور دن
یہ خون بہایا ہے کس نے
انسان ہے کوئی یا ہے جن
کیوں آگ لگی ہے گلی گلی
مرجھائی سی کیوں ہے کلی کلی
کیوں چہرے سب کے زرد ہوئے
دامن آلود_گرد ہوئے
کیوں نظریں ہیں سہمی سہمی
کیوں ماند پڑی گہما گہمی
کانوں کو سب ہیں بند کیئے
گل کر ڈالے آنکھوں کے دیے
سب اپنی بولی بولتے ہیں
بس اڑنے کو پر تولتے ہیں
ایسے میں کس کی کون سنے
کیا چاہت کے کوئی گیت بنے
تم کہتے ہو کہ "ہم حق ہیں"
پھر کیوں تم سب کے رنگ فق ہیں
کیوں سچی بات چھپاتے ہو کیوں دبے پاوں پھر جاتے ہو
کروانے ظلم سے چارہ گری
کہہ دوں میں اور اک بات کھری
تم جیسے جو ہیں سیاستدان
سب بیچ چکے اپنا ایمان
کچھ اور ہی ہیں کب ہیں انسان
پیاری ہے فقط تمہیں اپنی جان
جلتا ہے وطن تو جلنے دو
تم اپنی حکومت کرتے رہو
اور پاس تمہارے ہے جو بم
بس اس کو بیٹھ کے سیتے رہو
ارے ملک کی بھی کچھ فکر کرو
آدھا تو ہاتھ سے نکل گیا
جو ہے گر وہ بھی پھسل گیا
تو جتنا مال کمایا ہے
جو کچھ بھی تم نے کھایا ہے
وہ کسی کام نہ آوے گا
آخر کو بس پچھتاوے گا
تو لوگ جو بولیں بس وہ مان
مت کر تو اور اپنا نقصان
مجبور سہی یہ خلق مگر
با خدا ذرا معذور نہیں
سب ایک طرف ہیں چور چکار
پر سب پر بھاری آٹھ سو چار(804)
تم کو تو فقط ہے فکر_جان
اس کو ہے پیارا پاکستان
ارباب_ حکومت مردہ باد
ہم زندہ باد پائندہ باد
تم چور لٹیرے اور قاتل
ہم حق ہیں اور تم ہو باطل
تم آقا ہو نہ عالیجاہ
بذدل ہو بھگوڑے ہو ہر گاہ
تم کسی طرح منظور نہیں
انجام تمہارا دور نہیں
خ۔ا۔
پوری قوم میں ایک جرات مند اور غیرت مند مولوی صاحب نے اسلام آباد میں کھیلی گئی خون کی ہولی کی کھل کر مذمت کر دی۔
کسی ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ تم نے نہتے شہریوں پر گولیاں چلا کر کتنے ہی نوجوان شہید کر دیے۔
قاری صداقت علی صاحب زندہ باد !! 🇵🇰
@hinaparvezbutt چلو وہ فیک ہے یہ تو فیک نہیں
جب بجلی اور پٹرول مہنگا ہو تو سمجھو وزیراعظم چور ہے
مریم نواز کا بیان 😄😄😄😄 اپنی باتیں اپنے پہ ہی لاگو کر لی انہوں نے۔
@MaryamNSharif
ہر مسلمان ری ٹویٹ کرے اور فرض سمجھ کر اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر سوئیڈن میں قرآن کریم کی جو بے حرمتی کی گئی ہے اس پر آواز بلند کریں۔
#گستاخ_قرآن_کو_سزا_دو
@ashoswai أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
اللّہ سب سے بڑا ہے اللّہ ہی اس دنیا کا مالک ہے مُحَمَّد ﷺ پہ لاکھوں سلام مُحَمَّد ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اللّہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے!
#muhammadﷺ#AllahuAkbar#مُحَمَّد ﷺ
ﷺ
ﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ