جمہوریت کے اور بھی سیٹ اپ ہیں، ہمیں موجودہ نظام تبدیل کرنا ہو گا۔ محسن نقوی
اس شعر میں شاعر صدارتی نظام لا کر تاحیات عاصم منیر کو بٹھانے کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔
@khalidmabbasi یہ معیار کس نے سیٹ کیا ہے کہ عاصم مبیر کے ساتھ ہونا ہی پاکستان کے ساتھ ہونا ہے اور عاصم منیر کے خلاف ہونا پاکستان کے خلاف ہونا ہے؟
تاریخ بتاتی ہے اس طرح کا معیار یا کسی لالچ میں لوگ سیٹ کرتے رہے ہیں یا کسی ڈر سے۔
@khalidmabbasi@nadiakhaan جلسے کے بعد آپ بھی ہوا کے رخ پر تھے، لیکن کنونشن کے بعد آپ کو اندازہ ہوگیا، آگے پہاڑ کھڑا ہے، اس لئے اب آپ نے تماشائی بننے کا فیصلہ کیا تا کہ دیکھا جائے کون سا پلڑا بھاری ہے، پھر اس کے بعد آپ اپنا رخ متعین کریں گے۔
آج کل کچھ یوٹیوبر اور ایک پارلیمانی پارٹی مولانا کی بیان کے پیچھے نئی کہانی بنا رہے ہیں کہ مولانا کو دوبارہ میدان میں لایا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے مولانا نے یہ بیان دیا۔حقیقت یہ ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ واقعی کسی کو اقتدار میں لانا چاہتی ہیں تو انہیں کسی کے بیان یا عوامی مقبولیت کا انتظار نہیں کرنا پڑتا۔ وہ کسی کے رائیوں پر یقین نہیں کرتے وہ ڈیکٹیرز ہیں اور ڈیکٹیرز کا کام ہے اپنے فیصلے زور زبردستی منوانا۔۔
جو یہ ہمیشہ سے کرکے آئے ہیں۔۔ اپ لوگوں کے پاس سب سے بڑی مثال 1971 کی ہے مقبولیت شیخ مجیب کے پاس تھی زور زبردستی ان لوگوں کے پاس تھی۔
@SHABAZGIL@ImranRiazKhan @the_nadiak @PTIofficial@ShafiJanPTI
آج تمام اینکرز، اور سیاسی رہنماؤں کی ٹون تبدیل ہو چکی ہے، چار دن سے جاری دنگل میں حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور ان کے حواری صحافیوں اور کاسہ لیس مولویوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے، صحافیوں اور سیاسی لوگوں کو بھیس بدلنا آتا ہے اور وہ آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ رہے ہیں
#مولانا_سے_معافی_مانگو