@ufoneofficial 📶 Network Issue in Golimar, Karachi
South Avenue, Moin Akhtar Road, Sindh Industrial Trading Estate me Ufone ka signal consistently weak hai.
Please check & resolve this issue ASAP.
#Karachi#Ufone#NetworkProblem#SignalIssue
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
(اے پیغمبر!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
سورۃ الکوثر
اب میں قسم کھاتا ہوں شفق کی، اور رات کی اور اُن تمام چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لے، اور چاند کی جب وہ بھرکر پورا ہو جائے، کہ تم سب ایک منزل سے دوسری منزل کی طرف چڑھتے جاؤ گے۔
سورۃ الانشقاق
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر نامناسب مواد اور دیگر آن لائن نقصانات جیسے ممکنہ خطرات موجود ہیں.
والدین کو بچوں کی آن لائن سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔
پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئرز کی فہرست دستیاب ہے: https://t.co/hXfYY4lTBt
I strongly support the community notes and all this work but this time I don't understand it!
Even having a wealthy family, a student can have a lot of financial difficulties. On the other hand, the cited source is not reliable at all.