ایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے! بتایا جاتا ہے زندگی کے کوئی آثار نہیں ملے! شائد سب کچھ جل کے خاکستر ہو گیا ہے! جب ۱۸-۱۹ گھنٹے پہلے اس کریش کی خبر ملی تھی تو میری چھٹی حس کہہ رہی تھی کہ معاملہ خراب لگتا ہے! میں نے دونوں وڈیوز میںُ کوئی زیادہ امید نہیں دکھائی تھی! کچھ دیکھنے والوں کو افسوس بھی ہوا، مگر میںُ مجبور تھا اپنی حقیقت پسندی کے ہاتھوں! اس تمامُ منطقی روش کے باجود جب ایران کے ذرائع نے کوئی ۱-۲ گھنٹے پہلے کنفرم کیا کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے، اور زندگی کے کوئی اثرات نہیںُ ہیں تو میرا دل ڈوب گیا، مجھے احساس ہوا کہ تمام تر حقیقت پسندی کے باجود میں خود اندر سے کسی معجزے کا انتظار کر رہا تھا! اچانک کچھ ٹوٹ سا گیا!
ابراہیم رئیسی کے تین برس میں ایران نے جوجری threshold حاصل کر لیا تھا اور امریکی تجزیہ کاروں کے کمنٹس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ایران کا میزائیل اور ڈرون پروگرام اسرائیل کے اندازوں سے زیادہ کامیاب اور طاقتور ہو چکا تھا! پوری مسلم دنیا میں اگر کوئی اسرائیل کی طاقت کو چیلنج کر رہا ہے تو صرف ایران ہے، شائد یہی وجہ ہے کہ بہت زیادہ لوگوں کو شک ہے کہ شائد یہ کریش حادثہ نہیں بلکہ دھشت گردی کی ایک sophisticated کاروائی بھی ہو سکتی ہے!
حقیقت معلوم نہیں! مگر سوال بہت سے ہیں! تین ہیلی کاپٹر آزر بائیجان سے آڑے، کیا ان کا آپس میں رابطہ نہیں تھا؟ کس اسٹیج پہ صدر کا ہیلی کاپٹر گمشدہ ہو گیا؟ اگر موسم خراب تھا تو کیا دوسرے ہیلی کاپٹرز کو بھی مشکلات درپیش تھیں؟ کیا واپسی کے راستے اور منزلیں جدا جدا تھیں؟ اگر موسم اتنا خراب تھا تو واپسی کا فیصلہ کیوں کر ہوا؟ ہیلی نے تبریز پہنچنا تھا یا کہیں اور؟ کیونکہ تہران جاے حادثہ سے ۶۰۰ کلو میٹر دور تھا؟ روس نے investigation کی مدد آفر کی ہے اور مجھے امید ہے کہ ایران اور روس مل کر ان اور بہت سے سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے!
اللہ تمامُ جاں بحق ہونے والوںُ کو جنت نصیب کرے اور تمامُ لواحقین کو صبر عطا کرے اور ایران کی حفاظت کرے! آمین! https://t.co/ALKJStLcAo via @YouTube
@ElonMuskVines After Mohammad Ali jinah he is the most popular leader of Pakistan...I will say as far as his fame is concerned he is greater than jinah as his fame crosses the border..but as fall rules are concerned Jinah was greater
کل ڈی جی آئی ایس پی آر کہہ رہا تھا کہ عوام میں عمران خان کی مقبولیت صرف 7٪ ہے، آج اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟
۔#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
پورا پاکستان عمران ریاض کو جانتا ہے!؟
#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
جن کو لگتا ہے چیف جسٹس کا بیان جھوٹا ہے کہ وہ عمران ریاض کو نہیں جانتا۔۔۔۔
وہ عمران ریاض کے کے لئے ریٹویٹ کرین۔
@MuhammaddNawaz Ye kehna bohat asan h k Allah swt aapko subr d....lakin Jo chot aapko lugy uska durd aap he samajh sukty....phir bh Dua h aap ko qarar aa jaye subr mil jaye