@iqrarulhassan آپ کی منتق سمجھ نہیں اھی یہ تو مای مختیارہ والا کیس ھوگیا کے اس کے بھائی نے کسی سے ناجائز رویہ رکھا تو پورا گاؤں اس لڑکے کی بھن کے ساتھ زیادتی کرے ،کوی درست بات تو نہیں
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں ان کے ساتھ عمرے کے لئے جانے والے افراد کی لسٹ۔۔۔ بلاول بھٹو کا نام شامل لیکن وزیرخارجہ برائے مملکت حنا ربانی کھر کا نام نہیں۔
یہ کیا مذاق ہے؟ کل آپ نے اپوزیشن کو غدار اور ملک دشمن قرار دیا تحریک عدم اعتماد مسترد کردی اسمبلی توڑ دی آج اسی ملک دشمن اپوزیشن کے ایک لیڈر سے کہہ رہے ہیں کہ نگران وزیراعظم کے لئے نام بھیجیں ارے آپکو تو اس ملکی دشمن شخص کے خلاف کارروائی کرنی تھی آپ نے مشورے کیوں شروع کر دئیے ؟
@asmashirazi مجھے بھت افسوس ھوتا ھے جب آپ کی تعصب سے بھری ھوی تحریر دیکھتی ھوں کیونکہ تھمت الزامات اور غیبت تو کسی مذھب میں جائز نہیں آپ تو پھر بھی علی علی کرنے والی ھی۔ سقیفہ کی سیاست مت کریں
یوسف خان ایک انڈسٹری تھے انسانیت کے پیروکار جسے دنیا دلیپ کمار کے نام سے جانتی ھے بھت دکھ ھوا ان کے انتقال کا سنا اللہ تعالیٰ یوسف خان کو اپنی رحمت سے نوازے