یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
اپ پاکستانی کشمیری گلگتی سب کچھ بن سکتے ہیں لیکن ایک بہادر قوم نہیں بن سکے جو اپنے حقوق کے لیے جو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ایک جان ہو کر ان ظالموں سے لڑ سکیں
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
کشمیر میں قتل عام :
وہ فوجی درندے اور بھیڑیے جنہوں نے پچھلے سال اسلام آباد اور مریدکے میں سینکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا، گزشتہ رات (7/8 جون 2026) احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ کردیا، جس نے عاصم منیر کو پاکستان کے معصوم شہریوں کا خبیث اور پاگل قاتل ثابت کر دیا ہے-
اس ایک واقعے نے پاکستان کے کشمیر پر 70 سالہ دعوے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب صرف آزادی کی جدوجہد ہی شروع ہو گی -
اس پاکستانی جنتا کو اجتماعی قتل کرنے پر کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا ۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں کشمیر کے بارے میں کہا جاتا تھا: اگر فردوس بر روی زمین است، ہمین است و ہمین است و ہمین است، جس کا مطلب ہے: "اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔"عاصم منیر نے اسے ایک زندہ جہنم بنا دیا ہے جو بالآخر خود اسے اور اس کی جنتا کو جلا کر راکھ کر دے گا۔
واقعے کی دو مختصر جھلکیاں۔
یہ چیز۔👏🏻👏🏻
کاشف عباسی نے بلکل درست بات کی ن لیگ نے اس ملک کو پنجاب کو عوام کو انٹی اسٹیبلشمنٹ بنایا ، آئی ایس آئی کے خلاف نواز شریف نے کیا تھا عوام کو۔
اب انہی کی گود میں بیٹھ کر اقتدار لے کر عوام کو کہہ رہے آپ کھڑے کیوں نہیں ہوتے اپنے لئیے۔
آپ جوڈیشل سسٹم کو برباد کرکے قوموں کا اعتماد بحال نہیں کرسکتے! مشکوک اسمبلی نے پورا آئین بدل ڈالا۔ 8 فروری کو قوم فیصلہ سنا چکی تھی مگر آپ نے اس فیصلے کی توہین کی!سابق جج شاہد جمیل
بیرسٹر گوہر علی خان، خالد خورشید خان، سلمان اکرم راجہ، سہیل خان آفریدی آپ لوگوں سے درخواست ہے، کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف 18 نشستوں پر وضع اکثریت سے فارم 45 پر جیت چکی ہے،
فارم 47 پر تحریک انصاف کو ہرایا جا رہا ہے،
آپ لوگ لیڈرز ہیں دھاندلی کو رکوائیں کوئی کال دیں۔
بریکنگ نیوز
گلگت بلتستان انتخابات میں دھاندلی کے خلاف عوام کا احتجاج شروع
استور اور دیامر میں آزاد امیدواروں کے حامیوں کا ڈی آر او آفس کے باہر مظاہرہ
انتظامیہ کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی اطلاعات
تھوڑی دیر پہلے مزدور صحافی نے بتایا تھا کہ دیامر اور استور کے 5 حلقوں میں گڑبڑ ہورہی ہے
بریکنگ نیوز🚨سی این این کی ٹاپ خبر 🔥🔥
پاکستان کے عام انتخابات 2024، 8 فروری کو مسلم لیگ نون صرف 17 سیٹیں جیتی تھی اور کل 7جون GB الیکشن میں مسلم لیگ نون صرف 1 سیٹ جیتی سکی ہے۔
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
رزلٹس کا رک جانا ہی اس بات کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے۔ ورنہ حکومتی پارٹیاں جیت رہی ہوتیں تو نتائج کیوں روکے جاتے؟ حکومتی اکاؤنٹ خاموش نہ پڑے ہوتے ۔! جیت کا جشن مناتے نظر آتے۔
آنکھیں کھول لیں۔
ایک شخص 3 برسوں سےجیل میں ہے، پہلے GB میں اس کی حکومت گرائی گئی، پھر اس کی پارٹی کو توڑا گیا، پھر اس کی نئی پارٹی کو رجسٹر نہیں کیا گیا، ٌپھر اس کے امیدواروں کو پارٹی نشان نہیں دیا گیا، پھر انہیں مہم نہیں چلانے دی گئی اور پھر بھی فیصلہ ساز ہار گئے
عبرت پکڑیں😂
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
جیل میں بیٹھا تن تنہا پورے نظام کو مسلسل شکست دے رہا ہے، تمام دنیاوی طاقتیں ایک طرف اور وہ توکل اللہ والا شخص ایک طرف۔ اللہ عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے اور یزید وقت کے قبضے سے پاکستان کو اللہ آزاد کروائے۔ آمین
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan