انسانیت کی تذلیل جتنی ہم نے کی شاید ہی کوئی ثانی ہو ہمارا آج ایک پشتون نے پستول کے زور پر ایک بے بس اور کمزور مخلوق خواجہ سرا "ایان ڈولفن"کو ننگا کرکے ویڈیو بنائی اور پھر اس کلپ کو لیک کرکے ان سارے "غیرتی و مذہبی" پشتونوں پر جو میڈیا پر ایک دوسرے کو یہ ویڈیوز سینڈ کررہے ہے