Hafiz Naeem ur Rehman’s continuous struggle, strong strategy and unwavering follow-up for public relief are making a difference. His fight for reduced petroleum prices and petroleum levy reflects one clear message: Never stop pushing until the people get relief!
Style check kr 😎
سوال: قوم کے لیے خوشخبری ہو گی؟
حافظ نعیم الرحمن: ان شاء اللہ بہتر ہو گا۔ جماعت اسلامی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔
جماعت اسلامی کا وفد ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گیا
طلبہ یونین کے انتخابات کرانے کی قراردار سندھ اسمبلی نے منظور کر لی
قرارداد جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد فاروق نے پیش کی تھی
سندھ اسمبلی اس پر قانون بنا کر عمل کروائے ، محمد فاروق
#JamaateIslami
صورتحال یہ ہے کہ ہر کوئی پریشان ہے
ایک صوبے میں لوگوں کو اگر حق ملیں تو لوگ کیوں مطالبہ کریں کہ ہمیں صوبہ بنایا جائے
سندھ حکومت گزشتہ 18 سال کے دوران ملنے والے وسائل کا حساب دے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کراچی میں نیوز کانفرنس
ایک ہی جماعت ہے جو پٹرول لیوی کے معاملے پر ڈٹی ہوئی ہے
پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے لیے وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس وزارت خارجہ کے کمیٹی روم میں ہوگا۔
اگر تیل کی قیمتوں میں ستتر روپے کی مبینہ ڈکیتی وزارت پٹرولیم کے بابووں نے پکڑی ہے تو یہ چوری جماعت اسلامی کے ٹیکنیکل وفد سے ملاقات کے بعد ہی کیوں سامنے لائی گئی؟؟
بس ہلکا سا سوال ہے
جماعت اسلامی پاکستان میں اقتدار میں کیوں نہیں آ سکتی؟ کیونکہ اس کی قیادت کی فائلیں نہیں ملتیں۔ بلیک میل نہیں کیا جا سکتا انہیں۔ ان کے پاس باقی جماعتوں کے مقابلے میں ہر شعبے کے ماہرین موجود ہیں۔ اوٹ پٹانگ پالیسیوں پر انگوٹھا نہیں لگوایا جا سکتا۔
جماعت کے پاس سودی معیشت کے مقابلے میں اسلامی معیشت کا نظام موجود ہے سو اگر وہ اقتدار میں آ جائے تو آئی ایم ایف کی چاکری نہیں ہو سکتی۔
اگر نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں دی جائیں گی تو یہی نوجوان کھیل اور تعلیم میں ملک کا نام روشن کریں گے۔
ہم نوجوانوں کو پڑھائیں گے بھی اور نوجوانوں کو بہترین کھلاڑی بھی بنائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ٹی ایم سی ناظم آباد کے تحت پاپوش نگر نزد خلافت چوک میں پاک ونڈر گراؤنڈ کا افتتاح کردیا
#JI_Rebuilding_Karachi #HafizNaeemUrRehman
قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے
میں حکومت ریلیف دینے پر بھی آئی ہے اور ریفائنریز کو بھی پکڑنا شروع کیا ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
#لیوی_بھتہ_نامنظور
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور وزیراعظم شہباز شریف کی اس ہفتے ملاقات کا امکان
حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی میٹنگ بھی متوقع
پیٹرولیم لیوی پر اہم فیصلے کا امکان
گجرات: مریم نواز نے 11 ہزار اسکول بیچ دئیے
25 ہزار ہدف ہے
پاکستان میں حقیقی مسائل پر سیاست کوئی بھی نہیں کرتا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بنو قابل کی گریجویشن تقریب سے خطاب
#BanoQabil#HafizNaeem
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں 28 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی شہادت پر دلی رنج و افسوس ہے۔
اللہ تعالی جاں بحق بچوں کے والدین اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمی بچوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی مقامی قیادت فوری امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے اہلِ خانہ سے فوری رابطہ کریں، ان کی ضروریات کا جائزہ لیں اور متاثرہ خاندانوں کو علاج معالجے سمیت ہر ممکن امداد اور تعاون فراہم کریں۔