Official X Handle of District Police, Mandi Bahauddin (Punjab Police). Committed to Service, Integrity, and Community Partnership for a safe and secure district
کھلی کچہری — عوامی مسائل کا فوری ازالہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین کامران عامر خان نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات براہِ راست ڈی پی او کے سامنے پیش کیں۔
منشیات فروشوں کے خلاف منڈی بہاؤالدین پولیس کا کریک ڈاؤن جاری! 🚔
ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کامران عامر خان کی ہدایات پر تھانہ قادرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1,210 گرام افیون برآمد کر لی، مقدمہ درج۔
منڈی بہاؤالدین پولیس کا قمار بازی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری! تھانہ سول لائن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے میں مصروف 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 30 ہزار روپے جوئے کی رقم بھی برآمد، مقدمہ درج۔
منڈی بہاؤالدین پولیس — جرائم کے خاتمے کے لیے پُرعزم!
زمین کے تنازع کا حل، شہری نے منڈی بہاؤالدین پولیس کا شکریہ ادا کر دیا!
شہری نے ویڈیو بیان میں ڈی پی او منڈی بہاؤالدین اور منڈی بہاؤالدین پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔
منڈی بہاؤالدین پولیس — عوام کی خدمت، ہمارا فرض!
السلام علیکم! صبح بخیر
بچپن تعلیم، ترقی اور خوابوں کی تکمیل کے لیے ہے، شادی کے لیے نہیں۔
پنجاب میں لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے شادی کی کم از کم قانونی عمر 18 سال ہے۔ کم عمری کی شادی اور دفعہ 498-B تعزیراتِ پاکستان کے تحت عورت کی جبری شادی قابلِ سزا جرم ہے۔
بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کم عمری یا جبری شادی کی اطلاع فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر دیں۔
#PunjabPolice #EndChildMarriage #StopForcedMarriage #ChildProtection #LegalAwareness
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،
ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔
#SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کامران عامر خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف مقامات پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے تاکہ جرائم پیشہ عناصر کی نقل و حرکت پر نظر رکھتے ہوئے امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔
قانون سے فرار ممکن نہیں! 🚔
منڈی بہاؤالدین پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تھانہ پھالیہ پولیس نے مزید 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
منڈی بہاءالدین پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
#MandiBahauddinPolice#PunjabPolicer
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔
ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔
محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab
پریس ریلیز
محکمانہ احتساب اور کڑا ایکشن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کا مورخہ 08.05.2026 کو بطور ضلعی پولیس کمانڈر ضلع منڈی بہاؤالدین چارج سنبھالنے کے بعد جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے ساتھ ساتھ محکمہ پولیس میں احتساب کا سخت نظام بھی نافذ کیا گیا۔
25 نومبر، خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن۔
خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے! احترام، تحفظ، مساوات اور بااختیاری کو فروغ دے کر ایک محفوظ اور پُرامن معاشرے کی بنیاد رکھیں۔
خواتین کا احترام کریں، تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں
25 نومبر، خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن۔
خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے! احترام، تحفظ، مساوات اور بااختیاری کو فروغ دے کر ایک محفوظ اور پُرامن معاشرے کی بنیاد رکھیں۔
خواتین کا احترام کریں، تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں۔
تھانہ سول لائنز پولیس کی ناکہ بندی کے دوران مشکوک افراد کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار، قبضہ سے 1300 گرام چرس برآمد، مقدمہ درج۔
منشیات کے خلاف منڈی بہاءالدین پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، محفوظ پنجاب ہمارا عزم!
#MandiBahauddinPolice#PoliceAction#AntiNarcotics#DrugFreePunjab
منشیات فروشوں کے خلاف منڈی بہاءالدین پولیس کا شکنجہ مزید سخت!
منڈی بہاءالدین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 منشیات فروش گرفتار، چرس اور آئس برآمد۔
تھانہ پھالیہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔